العربية
English
Français
Deutsch
Español
اردو
Swahili
فارسی
中文
Türkçe
Italiano
עברית
Ελληνικά
مرصدِ ازہر
ہوم
كمپين
افواہوں كا خطره
انسانى قدريں
وه دعويدار ہيں، ہم مصلح كار ہيں
جہاد كا مفہوم
اور اسے یاد رکھنے والے کان یاد رکھیں
احتياط برتو
يہ اسلام ہے
ہمارا قرآن
مرصد الازہر کو جانیں
میرے ساتهيوں صحابہ كرام- کی شان ميں گستاخى مت کرنا
پیغمبرِؐ انسانیت
امامِ ازہر کے اقوال سے
انتہا پسند افكار اور مفاہيم كى حقيقت
شرعى مسائل
ميڈيا سینٹر
اعداد وشمار
انتہا پسند افكار اور مفاہيم كى حقيقت
"اسلامی معاشروں میں امن وامان کی تقویت کے کانفرنس میں فضیلت امام اکبر شیخ الازہر کا افتتاحی کلمہ"
28 اپریل 2015
الحمد لله والصلاۃ والسلام على سيدنا رسول الله صلى الله عليہ وسلم وبارك عليہ وعلى آلہ وصحبہ وسلم السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ ہمارا مقصد اسلام میں امن وامان کا مفہوم اور اس کی اہمیت اور مرکزیت بیان کرنا ہے، اہلِ قلم اور متخصصین کا...
شيخ الازہر امام ِاكبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطيب كا مرصدِازہر كے افتتاحى تقريب ميں خطاب
3 جون 2015
الحمد لله والصلاۃ والسلام على سيدنا رسول الله صلى الله عليہ وسلم وبارك عليہ وعلى آلہ وصحبہ وسلم السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ ازہرِ شريف ہميشہ سے اُمت مسلمہ كے مسائل كو حل كرنے كى كوشش...
علمائے مشرق ومغرب كے جلسۂ عام ميں شيخ الازہر كا خطاب
7 جون 2015
"اٹلی" کے شہر "فلورنس" میں امام اکبر شیخ الازہر اور "مسلم علما كونسل" کے سربراه پروفیسر ڈاکٹر "احمد الطیب کا "علمائے مشرق ومغرب" کے جسلۂ عام میں خطاب الحمد لله والصلاۃ والسلام على سيدنا...
برٹش ہاوس آف لورڈز ميں شيخ الازہركا خطاب
11 جون 2015
ہاوس آف لورڈز کی سربراہ مسز بارونہ ڈی سوزا برٹش ہاوس آف لورڈز کے محترم ممبران- السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ آج مجھے تہذیب اور ترقی کے پاسبانوں ، معاشرتی انصاف ، آزادی اور انسانی حقوق کی حفاظت کرنے والوں کے درمیان بیٹھ کر بہت خوشی...
"فتوى :آج كے مسائل اور مستقبل كے امكانات "كے انٹرنيشنل كانفرنس ميں امام اكبر شيخ الازہر پروفيسر ڈاكٹر احمد الطيب كا خطاب
17 اگست 2015
بسم اللہ الرحمن الرحيم الحمد لله والصلاۃ والسلام على سيدنا رسول الله صلى الله عليہ وسلم وبارك عليہ وعلى آلہ وصحبہ وسلم السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ حكم الہى سے تا ابد محفوظ رہنے والى سرزمين مصر، ازہر شريف اور دار الافتاء المصريۃكے...
فضیلت مآب امام اکبر شیخ ازہر ڈاکٹر احمد الطیب انڈونیشیا کے عوام کو تشیع کے خطرے سے خبردار کرتے ہیں
23 فروری 2016
فضیلت مآب امام اکبر شیخ ازہر ڈاکٹر احمد الطیب نے انڈونیشیا کے مسلمانوں کو -جو کہ دنیا کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی سنی ملک ہے۔ اہل سنت وجماعت کے تشیع کے خطرے سے خبر دار کیا۔ شیخ ازہر نے جاکرتا میں مرکز الدراسات القرآنیہ (قرآنی اسٹڈیز کے...
انٹرنیشنل انٹرفیٹھ فورم فار یوتھ میں فضیلت مآب امام اکبر شیخ ازہر کا خطاب
21 اگست 2016
الحمد لله والصلاۃ والسلام على سيدنا رسول الله صلى الله عليہ وسلم وبارك عليہ وعلى آلہ وصحبہ وسلم السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ آپ سب کو مصركی پاک زمین اور ازہر شریف کے دامن میں خوش آمدید، یہ ازہر شریف اور ذاتی طور پر میرے لئے خوشی کا باعث...
شیشان میں فضیلت امام اکبر کا خطاب
30 اگست 2016
بسم الله الرحمن الرحيم الحمد للہ ربّ العالـمين، وصلّى الله تعالى وسلّم وبارك على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين ۔ أما بعد! محترم ومکرم، عزت مآب عالي جناب صدر رمضان أحمدو فيتش قديروف صاحب اور اس کانفرنس میں موجود معزز سامعین...
شیخ الازہر کے اقوال سے
22 دسمبر 2016
- "عرب اور مسلمان بین الاقوامی سازشوں کا سامنا کر رہے ہیں، جن کا مقصد مسلمانوں کی تشتیت اور تفرق ہے اور عالمی صہیونی منصوبے کے مطابق دنیا پر اپنا قبضہ جمانا ہے، ایسا کرنے کے لئے ان کا ایک ہی طریقۂ کار ہے اور وہ ہے " تقسیم کے ذریعہ...
مسلمانانِ روہنگیا کے متعلق ازہر شریف کا بیان
8 ستمبر 2017
بسم الله الرحمن الرحيم پورى دنيا گزشتہ كئى دنوں سے ذرائع ابلاغ اور سوشیل ميڈيا كے ذريعے ميانمار كے صوبے رخائن ميں قتل وغارت، ظلم وبربريت،جبرى نقل مكانى، آتش زنى ، نسل كشى اور ظالمانہ قتل عام كى خوفناک تصويروں اور وحشت انگيزمناظركا...
منعقدہ عالمی امن وسلامتی کانفرنس میں "امن وسلامتی کے راستے" کے عنوان پر امام اکبر شيخ الازہر کی تقریر
11 ستمبر 2017
بسم الله الرحمن الرحيم 19 تا 21 ذی الحجہ بمطابق 10 تا 12 ستمبر کو جرمن کے مانسٹر شہر میں منعقدہ عالمی امن وسلامتی کانفرنس میں "امن وسلامتی کے راستے" کے عنوان پر عزت مآب قابل قدر جناب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب کی صاحب کی...
فضيلتِ مآب امامِ اكبر شيخ الازہر پروفيسر ڈاكٹر احمد الطيب كا "اوراسیا" یونیورسٹی ميں خطاب
9 اکتوبر 2018
بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وبارک علیہ و علی آلہ و صحبہ ۔۔۔وبعد۔ عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر یارلان باتا شیفیتش سیدیکون۔ صدر جومیلویف اوراسیہ نیشنل یونیورسٹی تعلیمی سٹاف کے معزز...
نیوزی لینڈ كى مسجد ميں نمازيوں پر خوفناك دہشتگردانہ حملے كے بارے ميں فضيلتِ مآب شيخ الازہرڈاكٹر احمد الطيب كا بيان
18 مارچ 2019
نمازِ جمہ كے دوران نيوزيلينڈ كے كرائسٹ چرچ ميں ايك مسجد پر دہشت گرد حملہ كى خبروں كو ميں نہايت غم واداسى سے ديكھ رہا ہوں،جس كے نتيجہ ميں پچاس افراد ہلا ك اور اتنى ہى تعداد ميں لوگ زخمى...