العربية
English
Français
Deutsch
Español
اردو
Swahili
فارسی
中文
Türkçe
Italiano
עברית
Ελληνικά
مرصدِ ازہر
ہوم
كمپين
افواہوں كا خطره
انسانى قدريں
وه دعويدار ہيں، ہم مصلح كار ہيں
جہاد كا مفہوم
اور اسے یاد رکھنے والے کان یاد رکھیں
احتياط برتو
يہ اسلام ہے
ہمارا قرآن
مرصد الازہر کو جانیں
میرے ساتهيوں صحابہ كرام- کی شان ميں گستاخى مت کرنا
پیغمبرِؐ انسانیت
امامِ ازہر کے اقوال سے
متشدد افكار اور مفاہيم كى حقيقت
شرعى مسائل
ميڈيا سینٹر
اعداد وشمار
متشدد افكار اور مفاہيم كى حقيقت
زكات
27 مئی 2019
(وما خلقتُ الجن والإنس إلا ليعبدون) ترجمہ " اور ميں نے انسانوں اور جنوں كے اس لئے پيدا كيا تاكہ وه ميرى عبادت كريں" نماز اور روزوں كى طرح زكات بهى مالى عبادتوں ميں سے...
اسلام كے بے پاياں رحمت
3 جون 2019
اسلام دينِ رحمت بن كر ظاہر ہوا اور اپنى رحمت كى بارش سے انسانيت كى سوكھى ہوئى كھيتى ہرى كردى، اسلام كى ہر چيز ميں رحمت نماياں ہے،اس كا خدا رحمن رحيم ہے اور اس كے تمام صفات...
اسلام كى امتيازى خصوصيات (قسط نمبر 4).. معتدل ومتوازن دين
3 جون 2019
اعتدال كے معنى ہيں دومقابل ومتضاد پہلوؤں كے درميان توازن قائم كرنا اس طرح كہ ان دونوں پہلوؤں ميں سے كسى ايك پر بے جا طور پر زورنہ دے ديا گيا ہو اور دوسرا پہلو نظر انداز نہ ہو گيا ہو بلكہ دونوں كے درميان...
اسلام كى امتيازى خصوصيات (قسط نمبر 5)... مصالح اور حكمتوں پر مبنى دين
3 جون 2019
اسلام كى متعدد خصوصيات ميں سے ايك خصوصيت يہ ہے كہ يہ دين مصلحتوں اور حكمتوں پر مبنى ہے،اللہ تعالى نے جو احكام ديے ہيں ان ميں انسانوں كےليے بے پناه فوائد پوشيده ہيں، اگر ان احكام پر عمل نہ كيا...
عيد الفطر
4 جون 2019
پيغمر اسلام ؐ جب ہجرت كر كے مدينہ آئے تو وہاں كے لوگ ايك سالانہ تہوار منايا كرتے تھے، اس ميں كھيل تماشا ہوا كرتا تھا، آپ نے اہل ايمان سے فرمايا كہ اللہ تعالى نے تمہارے لئے اس سے بہتر دوتہوار...
اسلام؛ حقوق كى ادائيگى كانام
4 جولائی 2019
اسلام ميں حقوق العباد كا شعبہ انتہائى اہم ہے، "حقوق " لفظ "حق " كى جمع ہے ، لغت ميں حقوق كے متعدد معنى درج ہيں، حقوق العباد كےضمن ميں معروف معنى يہى ہيں كہ بحيثيت انسان كے ايك...
نفس كى قسميں
8 جولائی 2019
قرآن پاك ميں لفظ "نفس " بہت سے معنوں ميں استعمال ہوا ہے، يہ انسانى شخصيت كے ظاہرى اور باطنى پہلوؤں كے مجموعہ پر بھى بولا جاتا ہے، اور اس توانائى كے لئے بھى جس سے انسان ميں تميز كى صلاحيت، شعور اور احساس كى...
حُسنٍ خُلق
11 جولائی 2019
"خُلق كا لفظ " " خَلق" سے ماخوذ ہے جس كے معنى ہيں كسى چيز كا اندازه كرنا اور پھر اسے اندازے اور پيمانےكے مطابق بنانا، اس طرح كہ اس كا توازن بالكل درست رہے، ان ميں صرف اتنا فرق ہے كہ...
عدل واحسان
22 جولائی 2019
عدل كے اصلى معنى "مساوى اور برابر ہونا" ہيں ، عدل كے معنوں ميں ذرا وسعت دى جائے تو تناسب وتوازن كا قرار بهى اس ضمن ميں آئے گا، عدل افراط وتفريط كے...
خدمتِ خلق
23 جولائی 2019
حقوق العباد كا محور اور مركز"مخلوقِ خدا" ہے، ان حقوق كى ادائيگى ہى در حقيقت خدمتِ خلق ہے،عام معنوں ميں خدمت ِ خلق ايسے كام يا عمل كو كہتے ہيں جس سے ہر شخص كو يكساں فائده پہنچے، جس...
عہد كى پابندى
25 جولائی 2019
عہد كے معنى ہيں كسى چيز كى مسلسل حفاظت اور خبر گيرى كرنا اس كى مسلسل نگہداشت كرنا، ان بنيادى معنوں كى رو سے عہد كا استعمال پختہ وعده كے لئے بھى ہوتا ہے،...
سلسلہء حقوق .. والدين كے حقوق
26 اگست 2019
حقوق كے سلسلے ميں الله نے نہ صرف اپنےحقوق ادا كرنےكى تاكيد كى ہے ، بلكہ حقوق العباد كى ادائيگى كو بہت بلند مرتبہ عطا كيا ہے ، ان حقوق ميں والدين كے حقوق سر فہرست...
اولاد كے حقوق
2 ستمبر 2019
اس دنيا ميں تمام انسانى رشتےلين دين كےاصول پر مبنى ہيں، جيسا كرنا ويسا بهرنا ... جيسا بو گے ويسا ہى كاٹو گے ، جيسى عبارات ہم ہميشہ سےسنتےآرہے ہيں . ہم سب پر كچھ فرائض واجب ہيں ، اور اسى طرح زندگى كے مختلف مراحل ميں ہمارے مختلف حقوق...
فريضۂ حج
2 ستمبر 2019
اسلام كے پانچ اركان ہيں، ان ميں ايك اہم ركن "حج" ہے- الله تعالى نے فرمايا: "وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا" (اور لوگوں پر خدا کا حق (یعنی فرض) ہے کہ جو اس گھر تک...
پُرامن معاشره كى تشكيل ميں تعليم كا كردار
9 ستمبر 2019
تعليم ہر انسان چاہے وہ امير ہو يا غريب ، مرد ہو يا عورت كى بنيادى ضرورتوں ميں سے ايك ہے،يہ ہر انسان كا حق ہے جو كوئى اسے نہيں چھين سكتا،...
يتيموں كے حقوق
19 ستمبر 2019
"يتيم" كا لفظ " يتم" سے ماخوذ ہے ، جس كے معنى ہيں "اكيلا اور تنہا ره جانا"،اليتيم ہر اس چيز كو كہتے ہيں جو تنہا اور اكيلى ہو۔جس كا باپ فوت ہو گيا ہوا اسے يتيم اس لئے كہتے ہيں كہ وه اكيلا...
اشیاء میں اصل "جواز" ہے
20 ستمبر 2019
اشیاء میں اصل جواز ( اس كا جائز ہونا) ہے. ايك مشہور فقہى قاعده ہے كہ "الأصل في الأشياء الإباحة "، اس كا مطلب يہ ہوا کہ اللہ رب العزت کی پیدا کردہ تمام چیزیں مباح يعنى جائز ہیں۔...
ملازموں كے حقوق
1 اکتوبر 2019
اسلام سے پہلے انسانوں كےحقوق وفرائض كاپورا اہتمام نہ تھا اور تصورِ اخلاق ناتراشيده تھا، طاقت ور كاحكم كمزور كے لئے قانون تھا،اور اس كى اطاعت لازم،اس غلامى نے بے بسى كو جنم ديا جسے پھر انسان نے اپنى اغراض كے تحت...
قرآن ميں عورت
8 اکتوبر 2019
فطرت كے اصولوں كے مطابق عورت اور مرد كے درميان نابرابرى كى نسبت ہے ،اور نابرابرى كى يہى نسبت ان كو الگ الگ كردار ادا كرنے كے قابل بناتى ہے، نيز يہى اختلاف نسلِ انسانى كى بقا اور كسى بهى...
علما كے حقوق اورفرائض
9 اکتوبر 2019
انسانى عقل كى زينت علم ہے، علم انسانى نفس كو سنوارتى ہے ، اس كے ضمير كو زنده ركهتى ہے اور اسے باقى تمام مخلوقا ت سے ممتاز كرتى ہے ۔اسلامى نظريہ كے مطابق چند امور كا جاننا ہى عالم كہلانے كےلئے كافى نہيں ہے، ان امور...
استادكے فرائض اور متعلم كے حقوق
15 اکتوبر 2019
اس كائنات كا خالق اور معلم اللہ تعالى ہے، اللہ تعالى نے فرشتوں كو علم ديا اور تخليق آدم كے بعد اسے بھى كائنات ميں موجود اشياء كے نام اور ان كى ماہيت سے آگاه كيا، اللہ تعالى نے فرشتوں سے...
حقوق كى ادائيگى ايك پُر امن اور خوبصورت معاشرے كى بنياد
2 نومبر 2019
ہم كسى نہ كسى حيثيت ميں ايك دوسرے كے حقوق ادا كرنے كے ذمہ دار ہيں، حضور پاكؐ نے فرمايا:" ايك مسلمان كے دوسرے مسلمان پر چھ حق ہيں:پوچھا گيا، وه كون كون سے ہيں، آپؐ نے فرمايا:"جب تو اسے ملے تو...
مذہب كى آزادى كا حق
20 نومبر 2019
آزادى كا مطلب: آزادى ايك ايسى اصطلاح ہے جس كو بہت سے معنوں ميں استعمال كيا جاتا ہے ليكن اگر ہم نے آزادی کو اس کے مناسب مقام پر رکھنا نہ سیکھا تو قسم قسم كے خطروں سے دوچار ہوئے بغیر نہ رہیں...
شيشوں كے ساتھ نرمى سے پيش آو!
26 نومبر 2019
اسلام دين اور دنيا .. دونوں كا دين ہے ، اور دنيا كے تمام امور كا انتظام صرف مرد يا صرف عورت نہيں كر سكتى، ايك اچهى زندگى گزارنے كے ليے دونوں كا مل كر رہنا اور كام كرنا از حد ضرورى بلكہ لازمى ہے ، دنيا كے كئى ممالك ميں خواتین کے...
انسانى حقوق كا ضامن
10 دسمبر 2019
اسلام ايك مكمل ضابطۂ حيات ہے جس ميں انسانى حقوق كے بارے ميں مكمل معيارات اور قوانين موجود ہيں،اسلام ميں انسانى حقوق كى بنياد توحيد پر استوار ہے،اسلام انسانى حقوق كو انسانى عزت وكرامت كا لازمہ سمجھتا ہے...
خودكشى ايك معاشرتى ناسور
24 دسمبر 2019
ہمارى جان، اور الله رب العزت كى طرف سے عطا كرده يہ زندگى ہر انسان كے ہاں ايك امانت ہے ، اور ہر امانت دار شخص امانت كى حفاظت كرنے كو اپنا اولين فرض سمجهتا ہے. امانت كى حفاظت كا مطلب اپنے دين، ...
احترام ؛ايك عظيم اخلاقى قدر
30 دسمبر 2019
احترام ان تمام اقدار كا مجموعہ ہے جو زندگى كى تمام عام وخاص اخلاقى قدروں پر مشتمل ہے، اور ان اقدار كا بنيادى مقصد يہ ہے كہ انسان سب سے پہلے اپنا احترام كرے، كيونكہ اس بنا پر وه كسى دوسرے شخص كا احترام كرے گا، اگر انسان كے اندر...
اسلام اور فنون
1 جنوری 2020
فن كى جمع "فنون" يا "افنان" ہے اور يہ در اصل علمى نظريات كى عملى صورت كا نام ہے- يہ ايك ايسا وسيلہ ہے جسے انسان جذبات اور احساسات كو ظاہر كرنے كے لئے استعمال كرتا ہے خاص طور پر خوبصورتى كے جذبات جيسے كہ فنِ تصويرى، موسيقى يا...
اسلام ميں گرجاگهروں يا غير مسلمانوں كے عبادت گاہوں كى تعمير
8 جنوری 2020
اسلام قرآن پاك ميں واردہونے والے نصوص كے ذريعہ دوسروں كے عقيدے كا احترام كرنے كى تاكيد كرتا ہے قرآن پاك ميں ارشاد ہے: "اور اگر آپ كا رب چاہتا تو تمام روئے زمين كے لوگ سب كے سب ايمان لے آتے تو كيا آپ لوگوں پر زبردستى...
كيا قربانى كے جانور كو ذبح كرنا اسلام كے جانوروں كے ساتھ شفقت ورحمت كى تعليم كے مخالف ہے!؟
5 فروری 2020
اسلام نے جانوروں كے حقوق جيسے اس كے خورد ونوش، صحت وتندرستى اور اس كى طاقت سے زياده بوجھ ڈالنا كى ممانعت وغيره كا بهر پور خيال ركها ہے، ليكن يہ گمان كيا جاتا ہے كہ جانور كو ذبح كرنے ميں جوسنگدلى اور اس كے ساتھ سختى برتى جاتى ہے وه رحمت...
1
2
3