امن كے راستے
جمعرات, 14 ستمبر, 2017
            الله تعالى نے انسان كو اشرف المخلوقات كو مرتبہ دے كر اسے ايك عظيم ذمہ دارى سونپى ہے، اس زمين كو آباد كرنے كى ذمہ دارى، اس ميں خير اور بهلائى پهيلانے كى ذمہ دارى اور اسى لئے اس نے انبيا اور رسل كا ايك منظم...
اسلام اور امن وامان
بدھ, 13 ستمبر, 2017
          اسلام محض ايك مذہب يا عبادت كا نظام نہيں بلكہ آشتى كا، فتنہ وفساد سے نجات اور لڑائى جهگڑے سے اجتناب كا نام، اور روادارى، برداشت اور بردبارى، عدل ومساوات، حسنِ خيالات، احترامِ جذبات اور تحفظِ ذات كا نام...
"نہ نقصان دو اور نہ ہی نقصان اٹھاؤ"
منگل, 12 ستمبر, 2017
اسلام ايك ايسا دين ہے جو زندگى كى استقامت كى دعوت ديتا ہے ، حضرت محمد پر قرآن مجيد كا پہلا  نازل ہونے والا لفظ " اقرا" يعنى "پڑهو" تها، ہمارا دين ہميں اپنى زندگى كے معيار كو بہتر كرنے پر ابهارتا ہے ، دنيا كو مسخر كرنے كى...
First3637383941434445Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
12345678910Last

جہاد كا مفہوم 9

  • | اتوار, 31 جولائی, 2016

قتال کے جواز کے حوالے سے قرآن پاک میں سب سے پہلے اللہ سبحانہ وتعالی کا یہ فرمان نازل ہوا: "جن (مسلمانوں) سے (کافر) جنگ کر رہے ہیں انھیں بھی مقابلے کی اجازت دی جاتی ہے کیونکہ وہ مظلوم ہیں بے شک ان کی مدد پر اللہ قادر ہے یہ وہ ہیں جنہیں نا حق اپنے گھروں سے نکالا گیا صرف ان کے اس قول پر کہ ہمارا پروردگار فقط اللہ ہے اگر اللہ تعالی لوگوں کو آپس میں ایک دوسرے سے نہ ہٹاتا رہتا تو عبادت خانے اور گرجے اور یہودیوں کے معبد اور وہ مسجدیں بھی ڈھادی جاتیں جہاں اللہ کا نام با کثرت لیا جاتا ہے جو اللہ کی مدد کرے گا اللہ بھی ضرور اس کی مدد کرے گا ۔ بے شک اللہ بڑی قوتوں والا بڑے غلبے والا ہے ۔"
یہ دونوں آیتیں مظلوموں کی نصرت (مدد کرنے)، ان پر واقع ظلم دور کرنے اور ایک پر امن زندگی جینے کے متعلق ہیں۔ ملاحظہ کیا جائے کہ آیت میں گرجے، اور عبادت خانے اور یہودیوں کے معبدوں کا ذکر مسجدوں سے پہلے آیا ہے۔

 

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
12345678910Last