غزوہ خيبر ميں يہوديوں كى مسلمانوں كے ہاتھ شكست ہوئى ، فتح كے بعد مسلمانوں كو توريت كے نسخے ملے، تو رسول پاك نے انہيں يہوديوں كو واپس كرنے كا حكم ديا جس سے يہ ثابت ہوتا ہے كہ جہاد لوگوں پر اسلام فرض كرنے كے لئے نہيں ، بلكہ دشمن كى جارحيت كا سامنا كرنے كا ايك طريقہ تها.