اسلام ميں " جہاد كا حكم " "قتل كرنے كا حكم " نہيں، بلكہ "دفاع" كا حكم ہے ، يعنى كہ حملہ آور يا دشمن كى جارحيت يا ہجوم كا سامنا كرنا اور اس كے خلاف لڑائى كرنا ہے نہ كى كسى پر بغير وجہ كے حملہ كرنا.