العربية
English
Français
Deutsch
Español
اردو
Swahili
فارسی
中文
Türkçe
Italiano
עברית
Ελληνικά
مرصدِ ازہر
ہوم
كمپين
افواہوں كا خطره
انسانى قدريں
وه دعويدار ہيں، ہم مصلح كار ہيں
جہاد كا مفہوم
اور اسے یاد رکھنے والے کان یاد رکھیں
احتياط برتو
يہ اسلام ہے
ہمارا قرآن
مرصد الازہر کو جانیں
میرے ساتهيوں صحابہ كرام- کی شان ميں گستاخى مت کرنا
پیغمبرِؐ انسانیت
امامِ ازہر کے اقوال سے
انتہا پسند افكار اور مفاہيم كى حقيقت
شرعى مسائل
ميڈيا سینٹر
اعداد وشمار
انتہا پسند افكار اور مفاہيم كى حقيقت
لوگوں كو گمراه كرنے كا داعشى طريقۂ كار 1
28 مارچ 2016
آج كل ميڈيا ميں "داعش" كا لفظ بہت زياده سنا اور پڑها جاتا ہے . اس لفظ كے ساتھ خون ، آگ اور بربادى كے المناك مناظر ذہن ميں آجاتے ہيں جو كہ دين اور مذہب كا نام لے كر كئے جاتے ہيں ،يہ...
لوگوں كو گمراه كرنے كا داعشى طريقۂ كار 2
29 مارچ 2016
لوگوں کو گمراہ کرنے، ان کو عقلوں سے کھیلنے اور اسلام کی صورت بگاڑنے کے لۓ داعشی خطاب نے کئی وسیلے اور طریقے اپناۓ ہیں لیکن خدا اپنی روشنی کو پورا کر کے رہے گا خواہ گمراہ کرنے والے داعشی ناخوش ہی ہوں۔ گمراہی کے ان وسیلوں میں...
لوگوں كو گمراه كرنے كا داعشى طريقۂ كار 3
30 مارچ 2016
تاريخ پر اگر نظر دوڑاى جائے تو ہم ديكهيں گے كہ تخريب كاروں كے طريقۂ كار بہت ہى ملتے جلتے ہوتے ہيں- لوگوں كى گمراہى كے داعشى خطاب كو تمام لوگوں كے سامنے واضح كرنے كے لئے مقالات كا يہ سلسلہ جارى ہے جس ميں اُن كے يك طرفہ سوچ پر روشنى...
لوگوں كو گمراه كرنے كا داعشى طريقۂ كار 4
مسلمانوں كى عزت اور وقار صرف جہاد اور ہجرت سے لوٹے گى-
31 مارچ 2016
مسلمان نوجوانوں كى گمراہى كے لئے ہم پہلے بهى داعش كى كاروائيوں كے بارے ميں بات كر چكے ہيں، جس ميں عقل ومنطق كے استناد كے بغير اُن كا جذباتى انداز يا لہجہ پر اعتماد كرنا تها يہ سلسلہ اس گمراه گروه كى خاميوں كو سب كے سامنے واضح كرنے كے لئے لكها جا...
لوگوں كو گمراه كرنے كا داعشى طريقۂ كار 5
جديد ذرائع ابلاغ پر اعتماد
1 اپریل 2016
اسلام نے لوگوں كے درميان مفاضلت اخلاقى بنيادوں پر ركهى ہے . حضرت محمد صلى الله عليه وسلم نے فرمايا" كامل مومن وه ہے جس كے اخلاق اچهے ہوں" (اكمل المؤمنين ايمانا احسنہم خلقا) ابو داود 4686، ترمزى 1162. حضرت محمد...
لوگوں كو گمراه كرنے كا داعشى طريقۂ كار 6
مسلمانوں پر ظلم وستم ہونے والے واقعات سے اُن كے جذبات كى اشتعال انگيزى
2 اپریل 2016
الله كى شريعت قائم كرنے كے جهوٹے شعارات كے تحت مسلمان نوجوان كو اپنى طرف جذب كرنے كے لئے داعش نے كئى طريقے اپنائے ہيں، جس ميں دنيا كے مختلف خطوں ميں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم كے واقعات سُنا كر اُن كے جذبات كو مشتعل كرنا ہے . داعش كے خطاب...
لوگوں كو گمراه كرنے كا داعشى طريقۂ كار 8
پڑھنے والے کی عقلیت کے مطابق خطاب کو تقسیم کرنا
3 اپریل 2016
ہم نے پہلے بھی داعش کی گمراہی کے وسائل کے بارے میں کی ہے، جس کا مقصد اسلام کی صورت کو بکاڑنا ہے اور دوسروں کو یہ پیغام دینا ہے کہ اسلام رحمت اور محبت کا نہیں بلکہ نفرت اور خون ریزی کا دین ہے۔ داعش دو طریقوں سے لوگوں سے مخاطب ہوتی ہے: پہلے...
لوگوں كو گمراه كرنے كا داعشى طريقۂ كار 9
4 اپریل 2016
گزشتہ مقالات ميں ہم نےلوگوں كو گمراه كرنے اور نوجوانوں كو اپنى صفوف ميں شامل كرنے كے لئے داعش كے طريقۂ كاروں كے بارے ميں گفتگو كى تهى، اس مقالے ميں بهى ہم اس دہشت گرد تنظيم اور اسلام كے مابين بہت ہى عظيم اور بڑے فراغ يا فرق كے بارے...
لوگوں كو گمراه كرنے كا داعشى طريقۂ كار 10
5 اپریل 2016
ہم نے پہلے بهى داعش كے قرآنى نصوص اور اسلامى مفاہيم واصطلاحات كى تحريف اور تبديل كے بارےميں بات كى تهى جس كے ذريعہ وه اپنے گمراه افكار وخيالات كو ايك شرعى صورت دينے كى كوشش كرتے ہيں- غير عربوں كے ساتھ خطاب ميں اُن كا يہ طريقۂ كار زياده واضح ہو...
زمين ميں فساد پهيلانے كا حكم، اُس كا خطره، اُس پر مرتب آثار اور اُس كى عقوبت
22 دسمبر 2016
زمين ميں فساد پهيلانا تمام انبياء اور رسولوں كى دعوت كے سراسر خلاف ہے كيونكہ الله كى طرف سے بهيجے گئے تمام انبياء اور رسل اہم ترين مقصد زمين كى صلاح اور تعمير، لوگوں كى راحت وسكون اور دنيا ميں نيكى پهيلانا تها. نيز تمام آسمانى...
كافروں كا خون حلال ہے
26 ستمبر 2017
متشدد گروہوں كا كہنا ہے كہ " اسلام عقلى اصولوں اور حقيقى عدل وانصاف كا دين ہے ان اصولوں ميں سے ايك يہ ہے كہ ہم پر اس وقت تك لڑنا فرض ہے جب تك دنيا ميں موجود تمام انسان اسلام نہ لے آئيں۔ اس اصول كے بنا پر ہر اس غير مسلمان كا...
رمضان کا رب تمام مہینوں کا رب ہے
2 جولائی 2018
رمضان کی فضیلت ماہِ رمضان برکت کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا، رمضان المبارک کی فضیلت كا تقاضا یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے اس ماہِ مبارک کی اپنی طرف خاص نسبت فرمائی...
عورت کے گھر سے ملازمت كے لئے نكلنے کے جواز کی حرمت
29 نومبر 2018
داعش كا فتوى ہے كہ عورت كا گھر سے ملازمت كے لئے نكلنا ناجائز ہے، ان كى دليل قران پاک كى يہ آيت ہے" وقرن في بيوتكن"۔ ترجمہ: "اور قرار پكڑو اپنے گھر وں ميں" (سورهء احزاب:...
انتخابات اور سياسى سرگرميوں ميں حصہ لينا
24 دسمبر 2018
دہشت گرد تنظيم داعش كا فتوى ہے كہ انتخابات اور سياسى نظام ميں حصہ لينا حرام ہے، يہاں تك كہ انہيں اسلام كے نواقض ميں شمار كيا جاتا ہے۔ جواب: ...
اسلام كردار كے زور سے پھيلا ہے ، تلوار كے زور سے نہيں
25 دسمبر 2018
اسلام امن وسلامتى كا دين ہے جو كردار كے زور سے پھيلا ہے،تلوار كے زور نہيں. دوسرے لفظوں ميں كہا جا سكتا ہے كہ يہ دين جب رسولِ اكرم پر نازل ہوا اور آپ نے اس...
اور اس مال ميں سے خرچ كرو جس كا الله نے تمہيں جانشين بنايا ہے
4 مئی 2019
مال زندگى كى اقتصادى اور معاشى شہ رگ شمار ہوتا ہے، اس كے بغير زندگى صحيح نہيں گزر سكتى، كيونكہ وه افراد ومعاشرے كے لئے بہت سے منافع حاصل كرنے كا وسيلہ ہے، ليكن وه بذات خود مقصد نہيں اور نہ ہى ايسا ہونا چاہئے. اس كا مطلب...
مکالمہ بین المذاہب ؛ وقت کی اہم ترین ضرورت
5 مئی 2019
آج كے دور ميں اقوام ِ عالم متعدد فکری، سیاسی، اقتصادی، سماجی، قانونی اور مذہبی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہیں۔ ایسے میں ایک طرف لوگوں، گروہوں اور ریاستوں کی انفرادی، گروہی اور ریاستی مفادات نے مختلف اقوام کے اندر ایک تناؤکی...
خوش اخلاقى كى قدر وقيمت
5 مئی 2019
الله تعالى نے كائنات كى سارى مخلوق ميں سے انسان كو منفرد خوبيوں اور خصوصيات سے نوازا ہے، اور اس كى زندگى ميں دوسروں سے لين دين اور معاملات كا بنيادى عنصر ركها ہے، باوجود اس كے كہ الله تعالى نے لوگوں كو (ايك دوسرے...
ماہِ رمضان
6 مئی 2019
رمضان المبارك رحمتوں ، بركتوں اور نيكيوں كا مہينہ ہے۔يہ نفس كى تربيت كا مہينہ ہے، دل كو پاك كرنے كا موسم ہے، دل وعقل اور مزاج واندا زكو راضى بہ رضا رہنے كى مشق كا مہينہ ہے۔ اس كا ہر روز روزِسعيد ہے...
انسانى اختيار اور اراده
13 مئی 2019
اخلاق كا دارومدار آزادى پر ہوتا ہے، اگر آزادى نہ ہوتى تو ذمہ داريوں كى حد بندى ہر گز نہ ہوتى اور يہ ممكن نہ ہوتا كہ ہم كسى فعل كے بارے ميں كہہ سكتے كہ يہ اخلاقى ہے اور يہ غير اخلاقى. الله تعالى نے دو قسم كى...
روزه كے مقاصد
14 مئی 2019
رمضان كامہينہ اسلام ميں روزوں كا مہينہ ہے، قرآن پاك ميں روزوں كا حكم ديتے ہوئے الله رب العزت نے فرمايا كہ" يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى...
اسلام ميں اميد ورجا كى حيثيت
16 مئی 2019
اميد زندگى كى شہ رگ ہے... اس عبارت ميں كوئى مبالغہ آميزى نہيں ہے، كيونكہ اميد ہى وه چيز ہے جس كى وجہ سے انسان زندگى سے محبت كرتا ہے اور انسان اپنى ذات ومعاشرے كى بهلائى اور خودزندگى كى ترقى كے لئے كام كرتا ہے- دين اسلام كى شان يہ...
قرآناور اخلاقيات
16 مئی 2019
اخلاق كسى بهى قوم كى زندگى كے لئے ريڑھ كى ہڈى كى حيثيت ركھتا ہے، خواه وه كسى بھى مذہب سے تعلق ركھتى ہو، اخلاق دنيا كے تمام مذاہب كا مشتركہ باب ہے جس پر كسى كا اختلاف نہيں، انسان كو جانوروں سے ممتاز كرنے والى اصل شے اخلاق ہے، اگر...
اسلام كى امتيازى خصوصيات (قسط نمبر (1)) .. دين ِسعادت
20 مئی 2019
دين اسلام كى مختلف خصوصيات وامتيازات ميں سے ايك انتہائى اہم خصوصيت يہ ہے كہ يہ دين لوگوں كو دنيا وآخرتكى سعادتوں سے ہم كنار كرتا ہے، ان كے حصول كے ذرائع اور طريقے بتاتا ہے اور شقاوت وبدبختى سے بچاتا ہے اور اس كى مختلف...
اسلام كى امتيازى خصوصيات (قسط نمبر(2).. مہذب دين
20 مئی 2019
اسلام كى متعدد خصوصيات وامتيازات ميں سے ايك خصوصيت يہ ہے كہ يہ دين اپنے ماننے والوں كو اخلاق وتہذيب سكھاتا ہے اور بد خلقى اور غير شائستہ حركات سے بچنے كى تلقين كرتا ہے ، اس كى يہ تعليمات زندگى كے تمام...
احترامِ انسانيت
20 مئی 2019
رسول رحمت حضرت محمدؐ كے احكاما ت كا ہر ہر پہلو انسانيت كى بهلائى كے لئے ہے۔ رسول اكرمؐ نے فرمايا كہ: «اپنے بهائى كى مدد كرو، خواه وه ظالم ہو يا مظلوم۔ صحابۂ كرام نے عرض كيا: يا رسول اللهؐ ظالم كى كيا مدد كريں؟ آپ ؐ...
كائناتى سنتوں كے شعور كى قدر وقيمت
20 مئی 2019
الله تعالى نے انسان كو عقل سے نوازا ہے وه اس كے لئے زندگى كے راستے روشن كرتى ہے، اور اس نے عقل سے ہى علم تك رسائى حاصل كى. اس كائنات، اور اسباب اور مسبب كے ما بين ربط قائم كرنے والے حقيقى تعلقا ت كو سمجهنے ميں انسان كا...
شكر ادا كرنے كى قيمت
23 مئی 2019
الله كے پيارے نبى محمد سے مروى حديثوں ميں سے ہے كہ: "جو لوگوں كا شكر ادا نہيں كرتا وه الله رب العزت كا بهى شكر ادا نہيں كرتا"، يہ حديث ہمارى توجہ اس طرف مبذول كرتى ہے كہ شكر كا بہت ہى...
اسلام كى امتيازى خصوصيات(قسط نمبر3)- دين ِفطرت
25 مئی 2019
اسلام كے مختلف خصائص وامتيازات ميں سے ايك نماياں خصوصيت اس كا فطرت كے مطابق ہونا ہے،يعنى يہ مذہب انسان كى خلقت كے مطابق ہے، فطرت كے معنى پيدا كرنے، شروع كرنے اورپھاڑنے كے ہيں ، جس ميں خلقت ، طبعى...
تمام جہانوں كے لئے رحمت
27 مئی 2019
"رحمت "... اس مختصر سے لفظ كے اندر بہت سے معانى پوشيده ہيں ، اسى سے الله رب العزت كے دو نام مشتق ہيں، اور جو لفظ الجلالہ كے ساتھ ايك ايسى مبارك آيت ميں پروئے گئے ہيں جس كو ہر مسلمان ہر روز بار بار...
1
2
3