العربية
English
Français
Deutsch
Español
اردو
Swahili
فارسی
中文
Türkçe
Italiano
עברית
Ελληνικά
مرصدِ ازہر
ہوم
كمپين
افواہوں كا خطره
انسانى قدريں
وه دعويدار ہيں، ہم مصلح كار ہيں
جہاد كا مفہوم
اور اسے یاد رکھنے والے کان یاد رکھیں
احتياط برتو
يہ اسلام ہے
ہمارا قرآن
مرصد الازہر کو جانیں
میرے ساتهيوں صحابہ كرام- کی شان ميں گستاخى مت کرنا
پیغمبرِؐ انسانیت
امامِ ازہر کے اقوال سے
انتہا پسند افكار اور مفاہيم كى حقيقت
شرعى مسائل
ميڈيا سینٹر
اعداد وشمار
انتہا پسند افكار اور مفاہيم كى حقيقت
اسلام کے نام سے خواتین پر تشدد
26 دسمبر 2016
دہشت گردی ايك ايسى لعنت ہے جس سے پوری دنیا متاثر ہو چکی ہے، عورتوں اور بچوں کی ایک بڑی تعداد ان کا شکار ہوئی ہے ۔ چنانچہ دہشت گردی اور بدامنی اب بلا تفریق پورے عالم کا مسئلہ بن چکا ہے۔ دوسرى جانب سےمشرق وسطی کے کئی ممالک حالیہ...
مذہب پسندى يا تعصب!!
4
27 جنوری 2017
عصرِحاضر میں تشدد کی صورتوں ميں سے ایک، كسى خاص جماعت یا پارٹی کےاہداف ومقاصد يا اس كےسربراه يا افرادكے لئے بے جا حمایت یا تعصب بھی ہے، جو كسى دوسرے گروه يا جماعت يا حتى كہ عام مسلمانوں كےساتھ متفق ہونے يا انكےساتھ وفادارى...
داعش نے بچوں كى معصوميت كو بهى مسخ كرديا.....
5 اپریل 2017
كسى بهى قوم كا مستقبل اس كے بچوں پر منحصر ہوتا ہے...اپنے بچوں ہى ميں ہميں اپنا آنے والا كل نظر آتا ہے.يہ ہى ہمارا سرمايہ ہوتے ہيں جن سے ملك اور وطن ترقى كى راه ميں آگے بڑهنے كے لئے فائده اٹهاتى ہے ليكن...
مرد وعورت حقوق اور واجبات ميں برابر ہیں
6 جون 2017
فرمانِ الہى ہے: "اے لوگو! اپنے پر وردگار سے ڈرو، جس نے تمہیں ايک جان سے پيدا كيا" اس آيتِ كريمہ ميں لوگوں كا خطاب مرد اور عورت دونوں كے لئے ہے ، اس بناپر ہم كہہ سكتے ہيں کہ انسانى اعتبار سے مرد اور عورت دونوں مساوى اور ہم رتبہ ہیں. جب...
تم بہترين امت ہو
3 جولائی 2017
رمضان المبارک كے آخرى عشره يعنى آخرى دس دن كو ايک خاص اہميت حاصل ہے كيونكہ اسى ميں مسلمان اپنے خالق بارى سے جہنم كى آگ سے نجات كى دعا كرتے ہیں، لوگ اس ميں خصوصى عبادات كرتے ہیں. مسجدوں ميں اعتكاف...
خدا اور خوبصورتى
17 جولائی 2017
"بے شک الله تعالى خوبصورت ہے اور وه خوبصورتى كو پسند كرتا ہے" جب الله تعالى خوبصورتى كو پسند كرتا ہے جيسا كہ حديث مبارک ميں آيا ہے تو انسان جسے الله تعالى نے بہترين شكل ميں پيدا كيا ہے، اس كى خصوصيت بهى يہى ہے كہ وه حسن وجمال كو پسند...
مسلمان كون ہے؟
13 اگست 2017
حقيقى مسلمان وه ہے جس نے الله رب العزت كى كتاب اور اس كے حكموں كى پيروى كى، جو حبيب المصطفى كو الله سبحانہ وتعالى كا آخرى رسول مانتا ہے اور ان كے اقوال اور افعال كى اپنى زندگى ميں تطبيق رہتا ہے۔ سچا مسلمان وه ہے جو ہاتھ سے پہلے اپنى زبان سے...
وطن سے وابستگى اور قوميت
21 اگست 2017
ہمارى عام اور خاص زندگى ميں جن مختلف اقدار كا نماياں مقام ومرتبہ ہے انہيں اقدار ميں نسبت كى بهى صفت ہے، اور اس نسبت كا مطلب يہ ہے كہ ہم اپنے آپ كو كسى كى طرف منسوب كريں خواه يہ وفادارى كى بنياد پر ہو يا كسى خاص جگہ كے احترام كى بنياد پر، يا كسى...
اے بيٹيوں كے باپ آج تمہارے لئے خوشخبرى ہو
28 اگست 2017
اللہ رب العالمين نے قرآن كريم ميں ارشاد فرمايا ہے كہ : (وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا) [الفرقان: ۷۴] (اے ہمارے پروردگار توہمیں ہماری بیویوں...
امانت؛ جنت كى ايك راه
29 اگست 2017
ہماری انفرادى اور اجتماعي زندگى ميں امانت كو بہت اہميت حاصل ہے اور اسلام نے اس كا بہت زياده اہتمام كيا ہے، يہاں تک كہ اسے دين كا متبادل اور ايمان كى علامت قرار ديا ہے، مطلب يہ ہوا كہ امانت كا نہ پايا جانا ايمان كے نہ پائے جانے كى علامت ہے اور اس...
"نہ نقصان دو اور نہ ہی نقصان اٹھاؤ"
12 ستمبر 2017
اسلام ايك ايسا دين ہے جو زندگى كى استقامت كى دعوت ديتا ہے ، حضرت محمد پر قرآن مجيد كا پہلا نازل ہونے والا لفظ " اقرا" يعنى "پڑهو" تها، ہمارا دين ہميں اپنى زندگى كے معيار كو بہتر كرنے پر ابهارتا ہے ، دنيا كو مسخر كرنے كى...
روہنگيا كے مسلمان : ايك جائزه
18 ستمبر 2017
مسلمان آج کے دور میں دنیا کی سب سے زیادہ پسی ہوئی قوم ہے دنیا میں جہاں بھی ظلم و تشدد ہو مسلمان ہی اس کا نشانہ بنتے ہیں ، اور جس طرح كہ فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ الازہر صاحب نے بورما ميں ہونے والے واقعات كى شديد مذمت كرتے ہوئے كہا تھا كے اگر دنيا...
انسانى تعلقات
24 ستمبر 2017
انسان ايك سماجى اور معاشرتى مخلوق ہے، يعنى انسان صرف اور صرف سماج ہى ميں زندگى گزار سكتا ہے، كيونكہ اس كى فطرت ميں يہ وديعت كى گئى ہے كہ وه انسانى تعلقات كے ساتھ انسانوں كے ما بين بود وباش اختيار كرےـ آپس ميں اپنے تجربے اور كار آمد چيزوں كا...
رحمت ہى رحمت
27 ستمبر 2017
نبى كريم ، جناب محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى اپنى امت كے لئے رحمت وشفقت كى مثالوں كا احاطہ ناممكن ہے، اور آپ صلى اللہ عليہ وسلم كى ذات مباركہ نہ صرف انسانوں كے لئے بلكہ حيوانوں كے لئے بهى اللہ تعالى كى رحمت ہے- آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے...
عبادت انسان كى ضرورت کیوں ہے؟
10 اکتوبر 2017
اسلامى شريعت ميں عبادت اور اس كے احكام كے ثبوت واستحكام كے ذريعہ اس كو امتيازى مقام حاصل ہوتا ہے، يہ زندگى كى تبديليوں اور اسكے محركات اور نئے حوادث وواقعات سے متاثر نہیں ہوتى، پس يہ انسان زندگى ميں تبديل ہونے والے امور كے بعض قوانين كے مخالف ہے...
اسلام اور جنگ
15 اکتوبر 2017
اسلام کی ائڈیالوجی توحید ہے، اور اسلام کی تمام تعلیمات دراصل توحید کے بنیادی تصور پر مبنی ہیں ۔ اسلام کی دوسری تعلیم امن ہے۔ امن کی اہمیت عملی ضرورت کے اعتبار سے ہے۔ اسلام کا اصل مقصد اصلاح انسان اور...
اسلام ميں شہريت كا مفہوم
17 اکتوبر 2017
شہريت در اصل ايك اسلامى اصطلاح ہے جو عہد نبوى ميں دستور مدينہ اور اس كے بعد ہونے والے معاہدوں سے ماخوذ ہے جو مسلمانوں اور غير مسلموں كے تعلقات كو متعين كرتے ہيں، شہريت كوئى بيرونى يا در آمد حل نہيں ہے بلكہ يہ اسلامى نظام حكومت كا پہلا عملى...
مياں بيوى كے درميان محبت اور ہمدردى
2 نومبر 2017
فرمانِ الہى ہے "اور ہر چيز كو ہم نے جوڑا جوڑا پيدا كيا ہے تاكہ تم نصيحت حاصل كرو" (سورهء ذاريات: ۴۹) اس آيت سے واضح ہوتا ہے كہ تخليقى اعتبارسے قاعده زوجيت ميں اس كائنات كى ہر جاندار اور بے جان چيز شامل ہے ليكن جاندار چيزوں ميں الله...
بیت المقدس اور الازہر الشریف
28 جنوری 2018
"میری تجویز ہے کہ 2018ء کو قدس شریف کا سال قرار دیا جاۓ، جس میں بیت المقدس کے تعارف، اہلِ قدس کی مادی و معنوی حمایت اور اس سے متعلق دعوتى اور ثقافتی سرگرمیوں کو مسلسل فروغ دیا جاۓ۔" - فضیلت مآب امام اکبر شیخ الازہر احمد الطیب...
علم اور تقوى
5 فروری 2018
علم اور جہالت دو متضاد چيزيں ہيں جو بالكل بهى برابر نہيں ہو سكتيں، علم سے ہى انسان كو الله ربّ العزت اور اپنى پہچان حاصل ہوتى ہے، الله تعالى فرماتا ہے: (اور خدا سے ڈرو اور (دیکھو کہ) وہ تم کو (کیسی مفید باتیں) سکھاتا...
اسلام اور انسانى حقوق
11 فروری 2018
انسانی حقوق (Human rights) آزادى اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام انسان یکساں طور پر حقدار ہیں- اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت كره ارض پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات...
اخلاق اور سلوك كے درميان فرق اور اخلاقى افعال كى شرائط
5 مارچ 2018
اخلاق ايك معنوى طاقت ہے جو انسان كو كسى خاص كام كے اختيار كرنے پر ابهارتا ہے ، انسان كے تصرف كے اسلوب اور اعمال ميں اس كے رجحان كو سلوك كہتے ہيں، اس اعتبار سے اخلاق كے مظاہر اور تعبير يا اس كا عكس ہى سلوك ہوگا، تو كسى انسان كے سلوك كى...
دینی رسومات یا خرافات ؟
15 مارچ 2018
رسم ورواج تہذیب کے اجتماعی پہلوؤں کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہرقوم کی انفرادی واجتماعی زندگی میں ان رسوم ورواج کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور تہذیب وثقافت، اخلاق وعادات، مذہبی عقائد، ذہنی رجحانات اور طرز معاشرت پر ان کا گہرا اثر پڑتا ہے۔ یہ رسوم مختلف...
كيا اخلاق ميں تبديلى لانا ممكن ہے؟
اسلام ميں اخلاق: حصہ دوم
11 اپریل 2018
اس سوال كے جواب ميں مفكرين كا اختلاف ہے، بعض لوگوں كى رائے ہے كہ اخلاق ثابت ہوتے ہيں ، اچها انسان اچهے كام كرتا ہے، اور برا انسان برے !! اور يہ سلسلہ تا ابد چلتا رہتا ہے، ايسے ہى جيسے گدها پورى زندگى لاچار رہتا...
سب سے بہتر وه ہيں جو توبہ كرنے والے ہيں
19 اپریل 2018
حضرت ابن عباس رضى الله عنه بيان كرتے ہيں كہ انسان كو انسان كا نام اس لئے ديا گيا ہے كيونكہ وه اپنا كيا ہوا عہد بهول گيا ہے، دراصل "انسان" لفظ "نسي" سے مشتق ہے جس كا مطلب "بهولنا " ہے اور شايد الله...
مذہبى تنوع كا احترام
9 جولائی 2018
الله رب العزت كا فرمان ہے : (اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ایک ہی شریعت پر کر دیتا مگر جو حکم اس نے تم کو دیئے ہیں ان میں وہ تمہاری آزمائش کرنی چاہتا ہے سو نیک کاموں میں جلدی کرو تم سب کو خدا کی طرف لوٹ کر...
شريعت كے عمومى مقاصد (1)
24 جولائی 2018
منفعت عامہ كو منفعت خاصہ پر ترجيح دينا شريعتِ ا سلامى كا ايك بنيادى اصول ہے، ذہن ميں رہے كہ شريعتِ اسلامى كى بنيادى غرض وغايت اور حقيقى مقصد دنياوى واخروى منافع دونوں كا حصول...
دہشت گردى اور ميڈيا كا كردار
8 اگست 2018
دہشت گردى دراصل انتہا پسندى كا نتيجہ ہے اور انتہا پسندى اسلام كى غلط سمجھ كا۔ اگر يہ انتہا پسند گروه اپنے دين اور اس كى تعليمات كو صحيح طريقہ سے سمجهتے تو اس كى تعليمات كو بهى صحيح طريقہ سے نافذ كر پاتے۔ اسلام نے ايك اچهى زندگى بسر كرنے كے لئے...
اسلامى اخلاق كى خصوصيات
29 اگست 2018
اسلام ميں اخلاق كو چند خصوصيات اور امتيازات حاصل ہيں جو باقى تمام فلسفى مذاہب كى ديگر تمام اخلاقى نظاموں سے مختلف ہيں، اسلامى اخلاقى نظام كى اہم ترين خصوصيات مندرجہ ذيل ہيں: - اخلاقى مسائل كى...
شريعت كے عمومى مقاصد (2)
16 ستمبر 2018
يہ بات ہم پہلے بيان كر چكے ہيں كہ تمام شرعى احكام كا مركز اور محور، يا تو ان اہم بنيادى مقاصد كى حفاظت ہے( شريعت كے عمومى مقاصد 1 پڑهيں ) جو انسان كى تعمير وترقى اور تمدن ميں سنگِ ميل كى حيثيت ركهتے ہيں اور جن كے بغير دنيا...
1
2