ازہر شريف: رفیوجیز دوگنے مشکلات اور بحرانوں کا سامنا کررہے ہیں۔ عالمی برادری پر ان کی حمایت اور حفاظت فرض ہے۔

  • 21 جون 2021
ازہر شريف: رفیوجیز دوگنے مشکلات اور بحرانوں کا سامنا کررہے ہیں۔ عالمی برادری پر ان کی حمایت اور حفاظت فرض ہے۔

 

ازہر شريف ساری دنیا کو جدید دور کے تارکینِ وطن کے مسائل کی یاد دلاتی ہے ... جن میں سے قدیم ترین مسئلہ "فلسطینی مہاجرین كا مسئلہ" ہے۔
20 جون پناہ گزینوں کا عالمى_دن ہے؛ اس موقع پر ازہر شریف تمام دنیا کے ممالک سے مطالبہ كرتا ہے کہ وہ مہاجروں کے مسئلے كے حقِ ذمہ دارى كو ادا كريں ، جنہیں ظلم و ستم، دہشت گردى، اور جنگوں کے سبب ان كے قديم آبائی گھروں سے نکال دیا گیا تھا، یہ بے گناہ بغیر کسی وجہ یا جرم کیے مادی اور نفسیاتی نقصانات اور اذیتوں کا سامنا کررہے ہیں۔
ازہر شريف عالمی برادری کو فلسطینی مہاجرین کے سنگین مسئلہ کی یاد دلاتا ہے، جن کو زبردستی اپنی گھروں سے نکالا گیا، جن کی زمین ان سے جبرا چھین لی گئی، جن کے حقوق تمام عالمی برادری کی خاموشی کے سائے ميں آج تک کھو ئے ہوئے ہیں۔ازہر شریف عالم انسانی کو ان کے اس منصف انسانی مسئلہ میں ان کا ساتھ دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔ تاکہ وہ ان قبضہ گیروں اور ان کے معاونین کے ظلم وفساد کی قوت کے باوجود اپنے گھر لوٹ سکیں۔ علاوہ ازیں بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ رفیوجیز سے متعلقہ مسائل کی طرف خاص دھیان دیں اور اس کے اسباب پر قابو پانے کی کوشش کریں، جس میں لالچ اور دیگر مادی اسباب نے حقوق انسان اور انسانیت پر غلبہ پالیا ہے۔
 
Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

“تفخیخ العقول” کے اسباب اور حل: ایک جامع جائزہ
جمعرات, 16 جنوری, 2025
تفخیخ العقول يا ذہنوں کی آلودگییہ اصطلاح ہم ایسے ذہنوں کی حالت کو بیان کرنے کے لیے استعمال کررہے ہیں، جو جھوٹے نظریات، انتہا پسندی، نفرت، اور تشدد کے خیالات سے بھر دیے گئے ہوں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے افراد کو گمراہ کن افکار اور منفی...
پرانے سال کو الوداع اور نئے سال کا جشن منانااور غیر مسلمانوں کو ان کے تہواروں پر مبارکباد دینا؛ ایک جامع نقطہء نظر
هفته, 4 جنوری, 2025
اسلام ایک مکمل اور جامع دین ہے جو نہ صرف عبادات اور اخلاقی تعلیمات پر زور دیتا ہے بلکہ اس میں انسانیت کے لیے محبت، امن، اور بھائی چارے کی اہمیت بھی واضح کی گئی ہے۔ قرآن و سنت میں مسلمانوں کو مختلف اقلیتوں اور غیر مسلمانوں کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے...
نوجوان نسل کو انتہا پسندی سے بچانے میں خاندان کا کردار
هفته, 4 جنوری, 2025
خاندان کسی بھی سماج کی بنیادی اکائی ہے اور اس کا کردار نئی نسل کی تربیت، رہنمائی اور حفاظت میں بے حد اہم ہوتا ہے۔یہ جتنی مضبوط ہوگی سماج اور معاشرہ اتنا ہی مضبوط اور خوش حال ہوگا۔ جب اور جس قدر خاندان میں بکھراؤ اور انتشار ہوگا اتنا ہی اثر سماج...
124678910Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
135678910Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
1345678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
12345679Last