اسلام ميں بچوں، عورتوں ، بوڑهوں، راہبوں، معذوروں اور دشمن كے كيمپ ميں كام كرنے والے ملازموں كا قتل حرام قرار ديا گيا ہے كيونكہ ان سے قتال يا حملے كا تصور نہيں كيا جا سكتا چنانچہ كافر ہونے كے باوجود اُن كو قتل كرنا اسلام ميں حرام ہے ، اور اگر -محض- كفر قتل كا جواز ديتا تو ان كمزوروں كا قتل بهى جائز ہوتا –