اسلام كى حقيقى صورت اور اس كى تہذيب كو بگاڑنے والوں كى بعض تحريروں ميں بار بار اس بات كا ذكر كيا جاتا ہے كہ اسلام تلوار كا مذہب ہے، اس سلسلہ ميں بہت كچھ كہا جا سكتا ہے، ليكن ا نكى آگاہى كے لئے يہى كہنا كافى ہوگا كہ جس قرآن نے عقيده كى آزادى دى ہے، وہى قرآن اسلام كو پهيلانے كے لئے تلوار كے استعمال كا حكم كيسے دے سكتا ہے!؟ اسلام كى طرف دعوت دينے كا بہترين طريقہ دليل اور ثبوت سے دوسروں كو قائل كرنا ہے.