ہر وہ مسلمان جو کلمہ طیبہ لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ (ترجمہ اللہ کے سوا کوئي معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں) کی گواہی دیتا ہے وہ دین اسلام سے کسی صورت میں نہیں نکل سکتا مگر یہ کہ توحید ورسالت کا انکار کرے تو اس صورت میں وہ اسلام سے خارج ہو جائیگا ۔