اسلام ايك ايسا دين ہے جس نے ہر قسم كے انسانى رجحانات كو سمٹا ہوا ہے سكون اور امن وامان ميں رہتا ہوا مسلمان كسى بهى معاشرے ميں قابل قبول ہوتا ہے كيونكہ اسلام دراصل روادارى اور اچهے اخلاق كا دين ہے اور ايك اچها مسلمان اللہ كے قوانين كى بيروى كرتے ہوئے اپنے ملك يا كسى اور ملك كے وضع كرده قوانين كو احترام بهى كر سكتا ہے -