كسى بهى انسان كى قومى شناخت اس كى دينى شناخت سے صرف ايك حالت ميں متعارض ہو سكتى ہے اور وه يہ ہے جب اس كى قومى يا ملكى شناخت اس كو گناه كرنے كرنے پر مجبور كرے – اس كے علاوه كسى مسلمان كا اپنى سرزمين سے محبت اور اپنے ملك وقوم سے چاہت ميں كسى قسم كا كوئى گناه نہيں ہے-