كافروں كا خون حلال ہے
منگل, 26 ستمبر, 2017
متشدد گروہوں كا كہنا ہے  كہ " اسلام عقلى اصولوں اور حقيقى عدل وانصاف كا دين ہے ان اصولوں ميں سے ايك يہ ہے كہ  ہم پر اس وقت تك لڑنا فرض ہے جب تك  دنيا ميں موجود تمام انسان اسلام نہ لے آئيں۔ اس اصول كے بنا پر ہر اس غير مسلمان كا...
انسانى تعلقات
اتوار, 24 ستمبر, 2017
انسان ايك سماجى اور معاشرتى مخلوق  ہے، يعنى انسان صرف اور صرف سماج ہى ميں زندگى گزار سكتا ہے، كيونكہ اس كى فطرت ميں يہ وديعت كى گئى ہے كہ وه انسانى تعلقات كے ساتھ انسانوں كے ما بين بود وباش اختيار كرےـ آپس ميں اپنے تجربے اور كار آمد چيزوں كا...
روہنگيا كے مسلمان : ايك جائزه‏
پير, 18 ستمبر, 2017
مسلمان آج کے دور میں دنیا کی سب سے زیادہ پسی ہوئی قوم ہے دنیا میں جہاں بھی ظلم و تشدد ہو مسلمان ہی اس کا نشانہ بنتے ہیں ، اور جس طرح كہ فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ الازہر صاحب نے بورما ميں ہونے والے واقعات كى شديد مذمت كرتے ہوئے كہا تھا كے اگر دنيا...
First3334353638404142Last

امام اکبر کا افریقہ کا پہلا دورہ

  • 17 مئی 2016
امام اکبر کا افریقہ  کا پہلا دورہ


آج۔۔۔ امام اکبرشیخ ازہر مسلم علما کونسل کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب،  مصر سے ابوجا کی طرف متوجہ ہوۓ ،وہ  نائیجیریا کے صدر کے ساتھ انتہا پسند افکار وخیالات  اور اس پر قابو پانے کے  مختلف طريقہ کار اور ديگر وسائل کے بارے میں مباحثات کریں گے۔  
آج پیر کے دن فضيلت مآب امام اكبر شيخ ازہر اور مسلم علما كونسل کے سربراه پروفيسور ڈاكٹر احمد الطيب مصر سے نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا کی طرف متوجہ ہوۓ، وہ ابوجا کے ریپبلکن محل میں نائیجیریا کے صدر محمد بخاری سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لۓ ديگر وسائل کے بارے میں  مباحثات کریں گے۔
فضیلت مآب امام اکبر شیخ ازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ابوجا کی دار الحکومت میں انٹرنشنل کانفرنس سنٹر سے براعظم افریقہ کے عوام اور دنیا کے مسلمانوں سے ایک خطاب فرمائیں گے ۔ اس کے علاوہ وہ علماۓ کرام، اعلى حكام اور ملک کی کئ  مشہور شخصیات کی موجودگی  میں بھی ایک تقریر پیش کریں گے۔
اس خطاب کا عنوان ( اسلام سلامتی کا دین ہے : متشدد افكار وخيالات کے خطرات کا چیلنجوں کا سامنا۔)
امام اکبر  کے ہمراہ  مسلم علما کونسل کے جنرل سیکرٹری پروفیسر على النعيمى اور شیخ ازہر کے آڈویزر محمد عبد السلام ، جامعہ ازہر کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم ھدھد اور ازہر اينسٹیٹیوٹز کے سربراہ پڑوفیسر ڈاکٹر ابو زید الامیر ہیں۔

یہ دورہ امام اکبر کا  نيجيريا کا پہلا دورہ ہے جس کا مقصد امن و سلامتی، روادارى، باہمى تعايش اور صحيح دين كے مفاہیم کو فروغ دینا ہے، یہ دورہ قومی اور سرکاری سطح پر بڑی اہمیت کا حامل ہے.

 

Print
Categories: Uncategorized
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
245678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456789Last