العربية
English
Français
Deutsch
Español
اردو
Swahili
فارسی
中文
Türkçe
Italiano
עברית
Ελληνικά
مرصدِ ازہر
ہوم
كمپين
افواہوں كا خطره
انسانى قدريں
وه دعويدار ہيں، ہم مصلح كار ہيں
جہاد كا مفہوم
اور اسے یاد رکھنے والے کان یاد رکھیں
احتياط برتو
يہ اسلام ہے
ہمارا قرآن
مرصد الازہر کو جانیں
میرے ساتهيوں صحابہ كرام- کی شان ميں گستاخى مت کرنا
پیغمبرِؐ انسانیت
امامِ ازہر کے اقوال سے
انتہا پسند افكار اور مفاہيم كى حقيقت
شرعى مسائل
ميڈيا سینٹر
اعداد وشمار
انتہا پسند افكار اور مفاہيم كى حقيقت
مخالف كى تكفير
1
2 جنوری 2017
اسلام كى رو سے ايمان اور كفر كامعاملہ الله تعالى اور اس كے بنده كےدرميانہوتاہے- رسول اكرم نےہميں اس بات كى تعليم دىہےكہہميں كسى انسان كےظاہرپر حكم جارى كرنانہیںچاہيےكيونكہ صرف اور صرف الله ہىدلوںكىباتوںكو جانتا ہے - ظاہرہماراہے اور باطن...
داعش كى نظر ميں اپنے مخالفين كو زنده جلانا جائز ہے!!
16 اگست 2017
الله رب العزت نے انسان كو اشرف المخلوقات كا مرتبہ ديا ہے اور اس كو زنده اور مرده دونوں حالتوں ميں عزت دى ہے فرمانِ بارى ہے: (اور ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی اور ان کو جنگل اور دریا میں سواری دی اور پاکیزہ روزی عطا کی اور اپنی بہت سی مخلوقات پر...
دار الكفر
20 اگست 2017
"دار الكفر" دراصل ايك اجتہادى "اصطلاح" ہے جو ايك خاص تاريخى عہد يا زمانہ ميں ظاہر ہوئى تهى، اس زمانہ ميں مسلمان اپنے دشمنوں كے ساتھ جنگ كى حالت ميں تهے ليكن جنگ كے باوجود جن علاقوں ميں غير...
داعش كى خلافت كى مبايعت نہ كرنے والوں كى تكفير
22 اگست 2017
اسلام ميں ايمان اور كفر كا مسئلہ خالق اور مخلوق يعنى الله اور اس كے بنده كے درميان كا ايك خاص مئلہ ہے- الله رب العزت نے ہميں حكم ديا ہے كہ ہم دوسروں كے ساتھ ان سے صادر افعال اور اقوال كے مطابق پيش آئيں كيونكہ دلوں كا مالك تو صرف الله سبحانہ...
رسوم ورواج یا بدعت ؟!
23 اگست 2017
’’بدعت‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے جو عربی لفظ "بدعة" سے ماخوذ ہے۔ اسکا معنی ہے : کسی سابقہ مادہ، اَصل، مثال، نمونہ یا وجود کے بغیر کوئی نئی چیز ایجاد کرنايعنى كہ کسی چيز کے عدم سے وجود...
امن كے راستے
14 ستمبر 2017
الله تعالى نے انسان كو اشرف المخلوقات كو مرتبہ دے كر اسے ايك عظيم ذمہ دارى سونپى ہے، اس زمين كو آباد كرنے كى ذمہ دارى، اس ميں خير اور بهلائى پهيلانے كى ذمہ دارى اور اسى لئے اس نے انبيا اور رسل كا ايك منظم...
كافروں كا خون حلال ہے
26 ستمبر 2017
متشدد گروہوں كا كہنا ہے كہ " اسلام عقلى اصولوں اور حقيقى عدل وانصاف كا دين ہے ان اصولوں ميں سے ايك يہ ہے كہ ہم پر اس وقت تك لڑنا فرض ہے جب تك دنيا ميں موجود تمام انسان اسلام نہ لے آئيں۔ اس اصول كے بنا پر ہر اس غير مسلمان كا...
ان کا دعوی ہے کہ فوج اور پولیس کے اہل کاروں کو قتل کرنا جہاد ہے !!
23 اکتوبر 2017
جہاد ان مجرموں کے جھوٹے دعووں سے سراسر بری ہے، دراصل جہاد کے حقیقی مفہوم سے یہ قاتل مکمل طور پر انجان ہیں، کیونکہ جہاد کا مطلب ہر اس چیز کے خلاف جہاد کرنے کے ہیں جو نفس (خود) کو، دوسروں کو یا کائنات کو نقصان پہنچاتا ہو۔ شیطان (جو انسان کا سب...
اخلاق كے معانى
28 جنوری 2018
اخلاق طبيعت اور خصلت كو كہتے ہیں، مسلم فلسفيوں نے اخلاق كے بارے ميں كہا ہے كہ وه نفس (ذات) كے اندر پختہ اور مستقر ہیئيت وكيفيت ہے، بلا شبہ خلقت جو انسان كى ظاہرى تصوير ہے اس كے مقابلہ ميں يہ انسان...
تفريح كى قدر وقيمت
12 فروری 2018
اسلام انسان كو حقيقىت كے آئينہ ميں ديكهتا ہے، الله رب العزت كو علم ہے كہ وه كوئى فرشتہ يا روحانى مخلوق نہیں، اس كے ساتھ ساتھ وه عقل كے بغير اپنى خواہشات نفس كى پيروى كرنے ميں حيوان بهى نہیں، دراصل انسان مادے اور روح سے...
عبادت كى حقيقت
1 مارچ 2018
فرمان ِ الہى ہے كہ "وما خلقت الجن والانس الا ليعبدون" (ميں نے جنات اور انسانوں كو محض اسى لئے پيدا كيا كہ وه صرف ميرى عبادت كريں) ، عبادت كى كسى بھى قسم ميں اولين مقام الله كى...
بنى نوع انسان كى عزت
18 مارچ 2019
الله تعالى نے بنى نوع انسان كو عظيم شرف سے نوازا ہےكہ اس ميں اپنى روح پهونكى اور فرشتوںسے اس كےسامنے سجده كروايا، اسى وجہ سے الله تعالى نے انسان كود وسرى بہت سى مخلوقات پرفضيلت عطا فرمائى، جيسا كہ ارشاد ربانى ہے:...
انسان اور تہوار
18 مارچ 2019
لوگوں نے بہت سى عيديں (تہوار) مختلف ناموں اور متعدد مناسبتوں سے ايجاد كى ہيں، يہ دينى، قومى يا اس كے علاوه كسى دوسرى مناسبت سے ہوسكتى ہے، عيديں مختلف ناموں سے ہوتى ہيں جيسے عيدِ بہار، فصل كى كٹائى كى عيد، ماں...
اورنيك عمل كرو
21 مارچ 2019
اس زندگى ميں انسان كى ذمہ دارى زمين كى آباد كارى ہے، اور اس مقصد كا حصول عمل اور كام كے بغير ممكن نہيں كيونكہ عمل كے بغير زندگى بے كار اور فضول ہے .الله تعالى نے انسان كو ايسى قوت وطاقت سے نوازا ہے جو اسے اس تعميرى وپيداوارى عمل كے ذريعے زندگى كے...
فروغِ امن ميں خواتين كا كردار
21 مارچ 2019
كہا جاتا ہے كہ عورت آدهى دنيا ہے اور انسانی حیات کی گاڑی کا لازمی پہیہ ہے، اس اہميت كے باوجود عورت كو اتنى اہميت وحيثيت نہيں دى گئى، جس كى واقعتاً وه مستحق تھى ۔ قدیم تہذیب و تمدن (یعنی اسلام...
جب مدد مانگو تو الله سے مانگو
21 مارچ 2019
اسلامى عقائد اور اس كى شريعت ہر اس چيز سے متفق ہے جس كا اقرار عقل سليم كرتى ہے، اور فى الحقيقت جس بهى چيز كا اقرار عقل كرتى ہے ، اس كا اقرار اسلام بهى كرتا ہے اور ان دونوں كے درميان كوئى تضاد نہيں پايا جاتا اور...
دہشت گردى كے اسباب
25 مارچ 2019
دہشت گردى ... إرهاب ... ٹيررورزم ... دنيا كى تمام زبانوں ميں اس لفظ كا ايك ہى مطلب ہے ... يہ ايك ايسا مجرمانہ عمل كا نام ہےجس كا مقصد دہشت اور خوف پيدا كرنا ہو ،اور جس ميں...
بوليوں كا اختلاف...الله كےوجود كى ايك نشانى
4 اپریل 2019
بولى كيا ہے؟ بولى ہر وه طريقہ ہےجو تبادلۂ افكار وجذبات كے لئے استعمال ہو تى ہے ، ہر قوم اپنى زبان بولتى ہے، جس سے وه اپنے اغراض ومقاصد كا اظہار كرتى ہے-قرآن كريم بيان كرتا ہے كہ اقوام كے درميان زبانوں ميں اختلاف الله تعالى...
وفادارى
8 اپریل 2019
وفادارى ايك ايسا جوہرى وصف ہے جس كا لوگوں كى زندگى ميں انفردى، اجتماعى، ملّى اور قومى طور پر بہت گہرا اور بڑا اثر رہا ہے- افراد اور جماعات ، مختلف قوموں اور امتوں كے درميان تعلقات بنانے ميں وفادارى كے بنيادى كردار كى وجہ...
اسلام انسانى حقوق كا پاسبان
24 جون 2019
اس دنيا ميں پيدا ہونے والا ہر انسان كچھ حقوق لے كر پيدا ہوتا ہے ، ان ميں بعض حقوق اسے مل پاتے ہيں اور بعض سے وه محروم ره جاتا ہے.كسى كو ان حقوق كا نہ...
لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد !
13 جنوری 2021
قدرتی آفات اور خواتین پر تشدد کی اعلی شرحوں کے مابین قریبی وابستگی کسی ایک ملک سے منفرد نہیں ہے۔ لیکن یہ دنیا کے بہت سارے ممالک میں موجود ہے۔ اس موضوع پر تحقیقات کا مطالعہ کرنے كے بعد ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ...
اسلام میں مذہبی آزادی
(قرآن مجید کی روشنی میں)
19 جنوری 2021
اسلام میں "عقیدہ کی آزادی" کا مطلب یہ ہے کہ کسی شخص کو کسی اعتقاد کو اپنانے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہئے۔ اور کسی اعتقاد کی وجہ سے اسے نقصان نہیں پہنچایا جانا چاہئے جس پر وہ یقین رکھتا ہے۔ اللہ رب العزت نے ارشاد...