“تفخیخ العقول” کے اسباب اور حل: ایک جامع جائزہ
جمعرات, 16 جنوری, 2025
تفخیخ العقول يا ذہنوں کی آلودگییہ اصطلاح ہم ایسے ذہنوں کی حالت کو بیان کرنے کے لیے استعمال کررہے ہیں، جو جھوٹے نظریات، انتہا پسندی، نفرت، اور تشدد کے خیالات سے بھر دیے گئے ہوں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے افراد کو گمراہ کن افکار اور منفی...