ازہر شريف سے بيان

  • 29 دسمبر 2015
ازہر شريف سے بيان

ازہر شريف اپنى دستاويزوں ميں آزادى اور خاص طور پر عقيده كى آزادى كے متعلق آنے جانے والے بيانات پر ان قرآنى نصوص كى بنياد پر تاكيد كرتا ہے  لا إكراه في الدين دین (اسلام) میں زبردستی نہیں ہے (سورة البقرة: 256) اور ارشاد بارى تعالى ہے لكم دينكم ولي دين  تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر (سورة الكافرون: 6).
ازہر شريف داعش كى غير انسانى كاروائيوں جس ميں وه مسلمانوں اور غير مسلمانوں كا خون، مال اور عزت اپنے لئے حلال قرار ديتے ہيں كى سخت مذمت كرتا ہے اور اعلان كرتا ہے كہ غير مسلمانوں كو زبردستى اسلام ميں داخل كرانا يا عورتوں كو اغوا كر كے اُن كى عزت كو لوٹنا اور ا نكوغلام بنانا جبكہ اسلام ہى نے غلامى كو دنيا سے ختم كيا اور اُس كو دوباره منظر عام پر لانا ايك دينى، اخلاقى اور انسانى جرم ہے اور اسلام اور اُس كى روادار  اور معتدل شريعت كے بالكل خلاف ہے. ازہر شريف اس بات كى تاكيد كرتا ہے كہ اس تنظيم كو -شريعت كے نقطۂ نظر سے-جہاد كى دعوت دينے كا كوئى حق نہيں ہے اور نہ ہى  اس كو لوگوں  كوزبردستى اپنے مذہب چهڑوانے يا ترك كرانے كا حق ہے
ازہر شريف اس بات كى تاكيد كرتا ہے كہ كسى انسان كو زبردستى اپنى شناخت تبديل كرانے يا الشہادتين كہنے يا نماز پڑهنے يا اسلام كے دوسرے فرائض كى ادائيگى پر مجبور كرانے كا يہ مطلب نہيں يہ شخص اسلام ميں داخل ہوگيا ہے اور نہ ہى اِس سے اُس كے عقيدے ميں كوئى تبديلى آسكتى ہے بلكہ يہ اسلام كى شريعت ا ور اس كے احكام كے سراسر خلاف ہے. ازہر شريف ايك بار پهر تاكيد كرتا ہے كہ (مسلمانوں يا غير مسلمانوں) كے خون، آبرو  اور  اموال كو اپنے لئے حلال قرار دينے والا اسلام سے خارج ہوجاتا ہے

 

 

Print

Please login or register to post comments.

 

مونسٹر یونیورسٹی میں امام اکبر کا خیر مقدم
جمعرات, 17 مارچ, 2016
امام اکبر کچھ دیر بعد "مذاہب میں امن وامان کی بنیادیں" کے عنوان سے ایک تقریر پیش کریں گے۔ فضیلت امام اکبر شیخ ازہر اور مسلم علماء کونسل کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب  "مذاہب میں امن وامان کی بنیادیں" کے عنوان سے ایک...
امام اکبر کے مونستر شہر میں تاریخی ہال "السلام" کے دورے کے دوران: "معاشروں کے مابین امن وامان، انٹر ریلجس ڈائیلاگ سے شروع ہوتا ہے"
جمعرات, 17 مارچ, 2016
جرمن شہر مونستر کے میئر کی دعوت پر فضیلت امام اکبر شیخ ازہر اور مسلم علماء کونسل کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب  نے  تاریخی "السلام" ہال کا دورہ کیا جس میں 1648ء میں عقائدی جنگ کو ختم کرنے کے لۓ امن وسلام کے معاہدے پر...
مغربی دنیا سے خطاب کرتے ہوئے امام اکبر کی بوندستاج (جرمنی کی قومی اسمبلی ) سے عالمی تقریر
بدھ, 16 مارچ, 2016
مغربی دنیا سے خطاب کرتے ہوئے امام اکبر کی بوندستاج (جرمنی کی قومی اسمبلی ) سے عالمی تقریر: -    ہم جرمنی کی چانسلر انجیل میرکل کی نہایت قدر کرتے ہیں جنہوں نے مشرق میں ہونے والی جنگوں کی دوزخ سے پناہ مانگنے والوں کے لئے اپنے ملک کے...
First4950515254565758Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
1345678910Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
1345678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
1345678910Last