ڈاكٹر احمد الطيب كا افريقى ملك ميں پہلا دوره

  • 10 مئی 2016
ڈاكٹر احمد الطيب كا افريقى ملك ميں  پہلا دوره

 ڈاكٹر احمد الطيب كا افريقى ملك ميں  پہلا دوره
 آگلے   دنوں كے دوران  فضيلت مآب امام اكبر شيخ ازہر اور مسلم علما كونسل کے سربراه پروفيسور ڈاكٹر احمد الطيب  سنيگال اور نيجريا   پر  دوره كريں گے   يہ ڈاكٹر احمد الطيب كاافريقہ كى طرف پہلا دوره ہے جو سركارى اور قومى لحاظ سے نہايت اہم ہے .  
يہ نہايت اہم تاريخى دورے كے دوران  امامِ اكبر سنيگال اور نيجيريا كے  وزير اعظم  اور اعلى حكام سے ملاقات  كريں گے .  اور بهى  اس دورے ميں ديگر سرگرمياں  منعقد كريں گى  جس كے دوران    امن وشانتی کی نشر واشاعت کی کوششوں، مشرق اور مغرب کے درمیان تہذیبی مکالمے کے فروع، دوسروں کا احترام اور قبول کرنے اور اعتدال پسند اسلام پر اور تشدد اور دہشت گردی کو ترک کرنے پر زور ديتا ہے   فضيلت مآب  شيخ ازہر نوجوانوں سے ملاقات كريں گے جس كے دوران  ايك خطاب پيش كريں  گے تشدد فكر كے خطرات سے  نوجوانوں كو بيدارى كوشش كريں گے
شیڈول کے مطابق امام اکبر سینگال اور نائیجیریا میں اپنے دورے کے دوران افریقی براعظم کے عوام اور دنیا کے مسلمانوں سے ایک خطاب پیش کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ علماء کرام، اعلى حكام اور مشہور افراد کی (موجودگی- حضور) میں ایک تقریر پیش کریں گے۔
افریقا میں فضیلت امام اکبر شیخ ازہر اور مسلم علماء کونسل کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب کے دورے سرکاری اور میڈیا کے طور پر دلچسپی کا باعث ہے۔

 

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

شیخ الازہر کے اقوال سے
جمعرات, 22 دسمبر, 2016
- "عرب اور مسلمان بین الاقوامی سازشوں کا سامنا کر رہے ہیں، جن کا مقصد مسلمانوں کی تشتیت اور تفرق ہے اور عالمی صہیونی منصوبے کے مطابق دنیا پر اپنا قبضہ جمانا ہے، ایسا کرنے کے لئے ان کا ایک ہی طریقۂ کار ہے اور وہ ہے " تقسیم کے ذریعہ...
امام اكبر شيخ الازہر دنيا كى مؤثر ترين اسلامي شخصيت
منگل, 11 اکتوبر, 2016
اردن كے دار الحكومت "عمان" كے رويال كالج آف  اسٹراٹيجك اسٹڈير كے سالانہ رپورٹ كےمطابق امام اكبر شيخ الازہر  ڈاكٹر احمد الطيب نے دنيا كے موثر ترين اسلامى شخصيات ميں پہلي پوزيشن  حاصل  كى، يہ رپورٹ "دنيا كے (500)...
عالمی یوم امن کے موقع پر ازہر شریف کا دنیائے انسانیت کے لئے پیغام!
جمعرات, 22 ستمبر, 2016
پوری دنيا ہر سال مختلف قوموں كے مابین امن وسلامتي كے اخلاق واصول کو رائج كرنے کیلیے ۲۱ ستمبر کو عالمي یوم امن کے طور پر مناتی ہے۔ آج انسانیت ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں عام طور پر پوری انسانيت اور خاص طور پر بعض قومیں جنگ وفسادات، جہالت اور...
First4344454648505152Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
123578910Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123578910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
12345678910Last