تفريح كى قدر وقيمت
پير, 12 فروری, 2018
اسلام انسان كو حقيقىت كے آئينہ ميں  ديكهتا ہے، الله رب العزت كو علم ہے كہ  وه كوئى فرشتہ يا روحانى مخلوق نہیں،  اس كے ساتھ ساتھ وه عقل كے بغير اپنى خواہشات نفس كى پيروى كرنے ميں حيوان بهى نہیں، دراصل  انسان مادے اور روح سے...
اسلام اور انسانى حقوق
اتوار, 11 فروری, 2018
انسانی حقوق (Human rights) آزادى اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام انسان یکساں طور پر حقدار ہیں- اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت كره ارض پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات...
علم اور تقوى ‏
پير, 5 فروری, 2018
علم اور جہالت دو متضاد چيزيں ہيں جو بالكل بهى برابر نہيں ہو سكتيں،   علم سے ہى  انسان كو الله ربّ العزت  اور اپنى  پہچان حاصل ہوتى ہے، الله تعالى فرماتا ہے: (اور خدا سے ڈرو اور (دیکھو کہ) وہ تم کو (کیسی مفید باتیں) سکھاتا...
First2627282931333435Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
123578910Last

جہاد كا مفہوم 17

  • | اتوار, 7 اگست, 2016

اسلامى شريعت ميں جنگ انسانى اور اخلاقى اصول وقواعد سے محكوم ہے، جو كہ رسول پاك كى فوجى رہنماؤں كے لئے كئى احاديث  سے صاف ظاہر ہوتى ہيں  اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کو (جہاد کے لئے روانہ کرتے وقت ) یہ ہدایت دیں کہ " جاؤ اللہ کا نام لے کر اللہ کی تائید توفیق کے ساتھ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر ، یہاں سے کوچ کرو! (یاد رکھو !) شیخ فانی (یعنی بڈھے کھوسٹ ) کی جان نہ مارنا ، نہ چھوٹے لڑکے اور نہ عورت کو قتل کرنا ، مال غنیمت میں خیانت نہ کرنا ، مال غنیمت کو جمع کرنا ، آپس میں صلح صفائی رکھنا (اصلحوا کے ایک معنی تو یہی ہیں کہ ہم مجاہدین اپنے آپس کے تنازعات کو ختم کر کے ایک دوسرے کے ساتھ میل ملاپ سے رہنا یا یہ معنی ہیں کہ اگر تم مصلحت دیکھو تو دشمن سے صلح کر لینا اور یہ بھی ہو سکتے ہیں کہ تم اپنے دینی اور دنیاوی معاملات کو ٹھیک ٹھاک رکھنا ) اور آپس میں (ایک دوسرے کے ساتھ ) نیکی وبھلائی کرتے رہنا کیونکہ اللہ تعالیٰ نیکی اور بھلائی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے ۔ " (ابو داؤد (

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123457910Last