اخلاق كے معانى
اتوار, 28 جنوری, 2018
             اخلاق طبيعت اور خصلت كو كہتے ہیں، مسلم فلسفيوں نے اخلاق كے بارے ميں كہا ہے كہ وه نفس (ذات) كے اندر پختہ اور مستقر ہیئيت وكيفيت ہے، بلا شبہ خلقت جو انسان كى ظاہرى تصوير ہے اس كے مقابلہ ميں يہ انسان...
بیت المقدس اور الازہر الشریف ‏
اتوار, 28 جنوری, 2018
"میری تجویز ہے کہ 2018ء کو قدس شریف کا سال قرار دیا جاۓ، جس میں بیت المقدس کے تعارف، اہلِ قدس کی مادی و معنوی حمایت اور اس سے متعلق  دعوتى اور ثقافتی سرگرمیوں کو مسلسل فروغ دیا جاۓ۔" - فضیلت مآب امام اکبر شیخ الازہر احمد الطیب...
بین الاقوامی ازہر کانفرنس برائے نصرت قدس کا اعلامیہ ‏
جمعرات, 18 جنوری, 2018
بسم اللہ الرحمن الرحیم عالم عرب و اسلام میں ازہر شریف کے فکری و روحانی حوالے، اور مختلف مسیحی حلقوں بلکہ تمام دنیا کے اصحاب حریت اور اہل دانش کے ہاں اپنے احترام و اعتماد کے پیش نظر، دینی و انسانی ذمہ داری کو ادا کرتے ہوۓ، اور اس امانت کا پاس...
First2728293032343536Last

ان کا دعوی .. ہماری تصحيح

21

  • 26 جون 2016

دين ِ اسلام كے آنگن ميں ديكهنے والے كو ملے گا كہ رسول پاك كو اپنے وطن (مكہ) سے بہت محبت تهى اور جب آپ  كى قوم نے آپ كو وہاں سے نكال كر مدينہ كى طرف ہجرت كرنے پر مجبور كيا تو آپ نے فرمايا " اے الله ہمارے دلوں ميں مكہ كے لئے مدينہ جسى محبت پيدا كر  اس كا مطلب يہ ہوا كہ آپ كو اپنے وطن سے بہت محبت تهى نيز متشدد خيال اپنانے والے ان لوگوں يہ دعوى سراسر غلط ہے . امام احمد بن حنبل سے روايت ہے كہ فسيلہ نامى ايك عورت كہتى ہے كہ ميں نے اپنے والد كو يہ كہتے سنا كہ  ميں نے نبى اكرم     سے پوچها : اے اللہ كے رسول ! كيا اپنى قوم سے محبت ركهنا عصبيت ہے ، آپ نے فرمايا :" نہيں، بلكہ ظلم پر قوم كى مدد كرنا عصبيت  ہے."

اسى لئے انسان  كا اپنے ملك وقوم سے محبت كرنا قابل مذمت نہيں بلكہ قابلِ تعريف عمل ہے

مسلمان ہونے كے ناطے  ہمارے  دلوں كو حبِ وطن كے جذبہ سے سرشار ہونا چاہيے اور اس كى تركى اور حفاظت كے لئے بڑى سے بڑى قربانى دينے سے گريز نہيں كرنا چاہيے -

Print

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456810Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456810Last