مرد وعورت حقوق اور واجبات ميں برابر ہیں

  • 6 جون 2017
مرد  وعورت  حقوق اور واجبات ميں برابر ہیں

فرمانِ الہى ہے: "اے لوگو! اپنے پر وردگار سے ڈرو، جس نے تمہیں ايک جان سے پيدا كيا" اس آيتِ كريمہ ميں لوگوں كا خطاب مرد اور عورت دونوں كے لئے ہے ، اس بناپر ہم كہہ سكتے ہيں کہ انسانى اعتبار سے مرد اور عورت دونوں مساوى اور ہم رتبہ ہیں. جب قرآن كريم انسان يا بنى آدم كے متعلق گفتگو كرتا ہے تو اس سے مقصود مرد اور عورت دونوں ہوتے ہیں "يقينا ہم نے اولادِ آدم كو بڑى عزت دي" (اسراء: ۷۰) اور ہمارے پيارے نبى محمد صل الله عليه وآله وصحبہ وسلم نے فرمايا كہ "عورتيں مردوں ہى كى طرح ہیں اور جس كى طرح ان كى ذمہ دارياں ہیں اسى طرح ان كے حقوق بهى ہیں"،  يعنى:  عورت مرد كا جز ہے اور  نيك کاموں میں سوائے ان کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے-

Image

افسوس ہے كہ كچھ مسلمان مرد   خواتين پر  بوسيده تقاليد اور باطل عادات كى وجہ سےظلم ڈهاتے ہیں جو كہ اسلام كے احكام  سے نا  واقفيت  اور اس كى تعليمات  سے غلط فہمى كى دليل ہے  اسلام نے خواتين كو عزت اور بلند مرتبہ ديا  مثال کے طور پر:

  • اسلام نے عورت كو مالى معاملات ميں مرد سے مكمل خود مختارى عطا كى ہے اسے اپنى ملكيت ميں تصرف كرنے كى مكمل آزادى حاصل ہے خواه خريد وفروخت كرے يا تحفہ دے يا سرمايہ كارى كرے، اس كے شوہر كو اور نا كسى قريبى رشتہ دار كو يہ حق حاصل ہے كہ وه اس كى اجازت كے بغير اس كے مال ميں سے كچھ لے-
  • كسى مرد كے لئے خواه وه والد ہی كيوں نہ ہو روا نہیں كہ وه اپنى بيٹى  كو كسى ايسے شخص سے شادى كرنے پر مجبور كرے جسے وه پسند نہ كرتى ہو، بلكہ از حد ضرورى ہے كہ لڑكى كى شادى اس كى رضا مندى كے مطابق ہو
  • نبى كريم نے فرمايا كہ: "تم ميں سے ايكـ محافظ ونگہبان ہے اور ہر ايكـ ذمہ دار ہے، پس حاكم نگہبان ہے اور اپنى رعايا كا ذمہ دار ہے اور شوہر اپنے اہل وعيال كا محافظ ونگراں ہے اور اپنى رعيت كا ذمہ دار ہے اور شوہر بهى اپنے  گهر كا نگراں اور ذمہ دار ہے"... قرآن كريم ميں ارشادِ بارى ہے كہ: "تم آپس ميں ايكـ دوسرے كے جز ہو" جس سے ثابت ہوتا  ہے کہ ان ميں سے ہر ايك دوسرے كے لئے مكمل ہونے كا ذريعہ ہے اور ايكـ دوسرے كى باہمى مشاركت كے بغير زندگى كا صحيح ڈگرپر چلنا ممكن ہی نہیں ہے،  ايك اچهى اور تعليم يافتہ ماں ہى اپنے بچوں كى صحيح تربيت كرسكے گي، ايك پڑهى لكهى بہن  اور بيٹى اپنے حقوق اور واجبات كى صحيح حفاظت كرنے پر قادر ہوگى، رسول اكرم نے جنت كو ماؤں كے قدموں تلے ٹهہرايا اور بيٹيوں كى  پرورش كو اپنے باپ كےجنت ميں داخل ہونے كى وجہ بنائى، زندگى مرد اور عورت كے بغير مكمل نہيں ہوسكتى  دونوں كے وجود سے زندگى ميں توازن پيدا ہوتا ہے اسى لئے اس كى حفاظت كرنا دراصل زندگي كى حفاظت كرنے كے مترادف ہے.

 

Print

Please login or register to post comments.

 

عالمى ازہر کانفرنس براۓ نصرتِ قدس میں امام اکبر کے خطاب
بدھ, 17 جنوری, 2018
بسم الله الرحمن الرحيم الحمدلله والصلاة والسلام على سيدنا محمد رسول الله وعلى آله وصحبه ومن سار على دربه            عزت مآب فلسطينى اقتدار كے صدر محمود عباس اور معزز ومحترم حاضرين...
بيت المقدس كى نصرت كے لئے ازہر شريف كى بين الاقوامى كانفرنس
منگل, 16 جنوری, 2018
بيت المقدس كى نصرت كے لئے ازہر شريف كى بين الاقوامى كانفرنس ميں شناخت، بيدارى اور ذمہ دارى جيسے موضوعات سرفہرست ہيں۔ الازہر عالمى كانفرنس برائے نصرت بيت المقدس كا انعقاد 17 اور 18 جنورى كو ہو گا، جس ميں درج ذيل موضوعات دائرۂ بحث ميں شامل ہوں...
مياں بيوى كے درميان محبت اور ہمدردى
جمعرات, 2 نومبر, 2017
فرمانِ الہى ہے "اور ہر چيز كو ہم نے جوڑا جوڑا پيدا كيا ہے تاكہ تم نصيحت حاصل كرو" (سورهء ذاريات: ۴۹) اس آيت سے واضح ہوتا ہے كہ تخليقى اعتبارسے قاعده زوجيت ميں اس كائنات كى ہر جاندار اور بے جان چيز شامل ہے ليكن جاندار چيزوں ميں الله...
First2829303133353637Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
12345678910Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123578910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123578910Last