مسلمانانِ روہنگیا کے متعلق ازہر شریف کا بیان
جمعه, 8 ستمبر, 2017
بسم الله الرحمن الرحيم پورى دنيا گزشتہ كئى دنوں سے ذرائع ابلاغ اور سوشیل ميڈيا كے ذريعے  ميانمار كے صوبے رخائن ميں  قتل وغارت، ظلم وبربريت،جبرى نقل مكانى، آتش زنى ، نسل كشى اور ظالمانہ قتل عام كى خوفناک تصويروں اور وحشت انگيزمناظركا...
امانت؛ جنت كى ايك راه
منگل, 29 اگست, 2017
ہماری انفرادى اور اجتماعي زندگى ميں امانت كو بہت اہميت حاصل ہے اور اسلام نے اس كا بہت زياده اہتمام كيا ہے، يہاں تک كہ اسے دين كا متبادل اور ايمان كى علامت قرار ديا ہے، مطلب يہ ہوا كہ امانت كا نہ پايا جانا ايمان كے نہ پائے جانے كى علامت ہے اور اس...
اے بيٹيوں كے باپ آج تمہارے لئے خوشخبرى ہو
پير, 28 اگست, 2017
اللہ رب العالمين نے قرآن كريم ميں ارشاد فرمايا ہے كہ : (وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا) [الفرقان: ۷۴] (اے ہمارے پروردگار توہمیں ہماری بیویوں...
First3334353638404142Last

ان کا دعوی .. ہماری تصحيح

21

  • 26 جون 2016

دين ِ اسلام كے آنگن ميں ديكهنے والے كو ملے گا كہ رسول پاك كو اپنے وطن (مكہ) سے بہت محبت تهى اور جب آپ  كى قوم نے آپ كو وہاں سے نكال كر مدينہ كى طرف ہجرت كرنے پر مجبور كيا تو آپ نے فرمايا " اے الله ہمارے دلوں ميں مكہ كے لئے مدينہ جسى محبت پيدا كر  اس كا مطلب يہ ہوا كہ آپ كو اپنے وطن سے بہت محبت تهى نيز متشدد خيال اپنانے والے ان لوگوں يہ دعوى سراسر غلط ہے . امام احمد بن حنبل سے روايت ہے كہ فسيلہ نامى ايك عورت كہتى ہے كہ ميں نے اپنے والد كو يہ كہتے سنا كہ  ميں نے نبى اكرم     سے پوچها : اے اللہ كے رسول ! كيا اپنى قوم سے محبت ركهنا عصبيت ہے ، آپ نے فرمايا :" نہيں، بلكہ ظلم پر قوم كى مدد كرنا عصبيت  ہے."

اسى لئے انسان  كا اپنے ملك وقوم سے محبت كرنا قابل مذمت نہيں بلكہ قابلِ تعريف عمل ہے

مسلمان ہونے كے ناطے  ہمارے  دلوں كو حبِ وطن كے جذبہ سے سرشار ہونا چاہيے اور اس كى تركى اور حفاظت كے لئے بڑى سے بڑى قربانى دينے سے گريز نہيں كرنا چاہيے -

Print

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
135678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
135678910Last