فرانسيسى صدر سے ملاقات كے دوران
بدھ, 25 مئی, 2016
فرانسيسى صدر سے ملاقات كے دوران امامِ اكبر : - فلسطين كے مسئلہ كو حل كرنے ميں ہم فرانس  كى كوششوں كى  قدر كرتے ہيں - اسلام ميں خون كى حرمت چاہے وه مسلمانوں ياغير مسلمانوں  كا ہو بہت عظيم ہے . دہشت گردى كا مقابلہ سب پر...
نيجريا ميں امامِ اكبر شيخ ازہر فضيلت مآب پڑوفيسر ڈاكٹر احمد الطيب كا خطاب
پير, 23 مئی, 2016
بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله والصلاۃ والسلام على سيدنا رسول الله صلى الله عليہ وسلم وبارك عليہ وعلى آلہ وصحبہ وسلم السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ آغاز میں ، میں نجیریا کے صدر جناب "محمد بو ہاری " اور ان کے نائب ڈاکٹر...
نيجيريا كى دار الحكومت "ابوجا" كے مين كانفرنس سنٹر ميں پہنچنے پر سركارى اور عوامى سطح پر امامِ اكبر شيخ ازہر كا عظيم الشان استقبال كيا گيا جہاں وه افريقى عوام ...
بدھ, 18 مئی, 2016
نيجيريا كى دار  الحكومت "ابوجا" كے مين كانفرنس سنٹر ميں پہنچنے پر سركارى اور عوامى سطح پر امامِ اكبر شيخ ازہر كا عظيم الشان استقبال كيا گيا جہاں وه افريقى عوام اور دنيا بهر كے مسلمانوں كو خطاب فرمائيں گے۔نيجيريا كى عوام كے مختلف...
First4647484951535455Last

جہاد كا مفہوم 1

  • 23 جولائی 2016
جہاد كا مفہوم 1

لفظ"جہاد"  يا اس سے مشتق  الفاظ كا ذكر  قرآن پاك ميں اكتيس (31) دفعہ ذكرا ہوا ہے جبكہ "حرب" (جنگ) كا ذكر صرف چار بار ہوا ہے.
قرآن مجيد اور سنتِ محمدى ميں " جہاد كے معنى " "قتال" كے معنى سے مختلف ہيں؛ " قتال" كا مطلب جنگوں ميں ہونے والى مسلح ( اسلحہ اور ہتهياروں كے ساتھ) لڑائى ہے جبكہ جہاد كا مطلب دشمن كے خلاف مزاحمت يا اس كا سامنا كرنا ہے سوائے كہ يہ دشمن كوئى حملہ آور شخص ، ملك  يا شيطان  كيوں نہ ہو، ہر مومن كا اس كے خلاف جہاد كرنا فرض ہے.

 

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
1345678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
12345679Last