جاكرتا .. امامِ ازہركے اقوال سے
منگل, 23 فروری, 2016
اگر بات ان بعض مذہبی مغربی تنظیموں کی ہے جنہوں نے اپنے آپ کو مستحق سمجھا ہے کہ وہ پوری دنیا سے اس مسئلہ کو حل کرنے کا مطالبہ کریں جس کو انہوں نے خود "مشرق دنیا میں عیسائیوں پر ظلم و ذیادتی اور تشدد"کے نام سے موسوم کیا ہے، باوجودیکه مشرق...
انڈونشين علماء كونسل كے ساتھ ملاقات ميں فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى علمائے امت كے درميان مصالحت اور مفاہمت كى دعوت
منگل, 23 فروری, 2016
فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر ڈاكٹر احمد الطيب نے اُمت مسلمہ كے علماء كے مابين مفاہمت اور روادارى كے فروغ اور تباه كن مذہبى  تشدد كو ترک كرنے كى دعوت دى اور انڈونيشين علماء كونسل كے تجربے كو سراہا جو  ملک ميں موجود ديگر مذاہب كو ايک...
انڈونيشيا كےصدر كى ملاقات كے ليئے فضيلت مآب امام اكبر شيخ ازہر ڈاكٹر احمد الطيب صدارتي محل پہنچے
پير, 22 فروری, 2016
كچھ دير پہلےفضيلت مآب امام اكبر  شيخ ازہر اورمسلم علما كونسل كى سربراه  ڈاكٹر احمد الطيب انڈونيشيا كے صدر  كى ملاقات كے ليئے   صدارتي محل  كى طرف متوجہ ہوئے، امامِ اكبر كےہمراه ازہر شريف كا اعلى درجے كا ايك وفد...
First4647484950525455

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
123456810Last

جہاد كا مفہوم 17

  • | اتوار, 7 اگست, 2016

اسلامى شريعت ميں جنگ انسانى اور اخلاقى اصول وقواعد سے محكوم ہے، جو كہ رسول پاك كى فوجى رہنماؤں كے لئے كئى احاديث  سے صاف ظاہر ہوتى ہيں  اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجاہدین کو (جہاد کے لئے روانہ کرتے وقت ) یہ ہدایت دیں کہ " جاؤ اللہ کا نام لے کر اللہ کی تائید توفیق کے ساتھ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر ، یہاں سے کوچ کرو! (یاد رکھو !) شیخ فانی (یعنی بڈھے کھوسٹ ) کی جان نہ مارنا ، نہ چھوٹے لڑکے اور نہ عورت کو قتل کرنا ، مال غنیمت میں خیانت نہ کرنا ، مال غنیمت کو جمع کرنا ، آپس میں صلح صفائی رکھنا (اصلحوا کے ایک معنی تو یہی ہیں کہ ہم مجاہدین اپنے آپس کے تنازعات کو ختم کر کے ایک دوسرے کے ساتھ میل ملاپ سے رہنا یا یہ معنی ہیں کہ اگر تم مصلحت دیکھو تو دشمن سے صلح کر لینا اور یہ بھی ہو سکتے ہیں کہ تم اپنے دینی اور دنیاوی معاملات کو ٹھیک ٹھاک رکھنا ) اور آپس میں (ایک دوسرے کے ساتھ ) نیکی وبھلائی کرتے رہنا کیونکہ اللہ تعالیٰ نیکی اور بھلائی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے ۔ " (ابو داؤد (

Print
Tags:
Rate this article:
No rating

Please login or register to post comments.

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456789Last