ڈاكٹر احمد الطيب كا افريقى مما لك كا پہلا دوره

  • 19 مئی 2016
ڈاكٹر احمد الطيب كا افريقى مما لك كا پہلا دوره

آنے والے  دنوں میں  فضيلت مآب امام اكبر شيخ ازہر اور مسلم علما كونسل کے سربراه پروفيسور ڈاكٹر احمد الطيب  سينيگال اور نيجريا  کا دوره كريں گے   يہ ڈاكٹر احمد الطيب كا افريقی ممالک کا پہلا دوره ہے جو سركارى اور قومى لحاظ سے نہايت اہم ہے .  
اس  نہايت اہم تاريخى دورے كے دوران  امامِ اكبر سینيگال اور نيجيريا كے  وزير اعظم  اور اعلى حكام سے ملاقات  كريں گے . وہ اس دورے ميں ديگر سرگرمیوں میں حصہ لیں گے جس كا مقصد  امن وسلامتی کی نشر واشاعت، مشرق اور مغرب کے درمیان تہذیبی مکالمے کے فروغ، احترام انسانیت اور تشدد کو ترک کرنے پر زور دينا ہے  اس دورے کے دوران فضيلت مآب  شيخ ازہر نوجوانوں  کو متشدد افکار وخیالات سے آکاہ  کرنے کے لئے ان سےخطاب فرمائيں  گے۔
شیڈول کے مطابق امام اکبر سینیگال اور نائیجیریا میں اپنے دورے کے دوران افریقی براعظم کے عوام اور دنیا کے مسلمانوں سے ایک خطاب فرمائیں گے۔ اس کے علاوہ وہ علماۓ کرام، اعلى حكام اور مشہور افراد کی (موجودگی- حضور) میں بھی ایک تقریر پیش کریں گے۔
افریقیا میں فضیلت امام اکبر شیخ ازہر اور مسلم علماء کونسل کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب کا یہ دورہ سرکاری اور میڈیا کی سطح پر دلچسپی کا باعث ہے۔

 

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

جاكرتا .. امامِ ازہركے اقوال سے
منگل, 23 فروری, 2016
اگر بات ان بعض مذہبی مغربی تنظیموں کی ہے جنہوں نے اپنے آپ کو مستحق سمجھا ہے کہ وہ پوری دنیا سے اس مسئلہ کو حل کرنے کا مطالبہ کریں جس کو انہوں نے خود "مشرق دنیا میں عیسائیوں پر ظلم و ذیادتی اور تشدد"کے نام سے موسوم کیا ہے، باوجودیکه مشرق...
انڈونشين علماء كونسل كے ساتھ ملاقات ميں فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى علمائے امت كے درميان مصالحت اور مفاہمت كى دعوت
منگل, 23 فروری, 2016
فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر ڈاكٹر احمد الطيب نے اُمت مسلمہ كے علماء كے مابين مفاہمت اور روادارى كے فروغ اور تباه كن مذہبى  تشدد كو ترک كرنے كى دعوت دى اور انڈونيشين علماء كونسل كے تجربے كو سراہا جو  ملک ميں موجود ديگر مذاہب كو ايک...
انڈونيشيا كےصدر كى ملاقات كے ليئے فضيلت مآب امام اكبر شيخ ازہر ڈاكٹر احمد الطيب صدارتي محل پہنچے
پير, 22 فروری, 2016
كچھ دير پہلےفضيلت مآب امام اكبر  شيخ ازہر اورمسلم علما كونسل كى سربراه  ڈاكٹر احمد الطيب انڈونيشيا كے صدر  كى ملاقات كے ليئے   صدارتي محل  كى طرف متوجہ ہوئے، امامِ اكبر كےہمراه ازہر شريف كا اعلى درجے كا ايك وفد...
First4647484950525455

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
123456810Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456789Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456789Last