تفريح كى قدر وقيمت

  • 12 فروری 2018
تفريح كى قدر وقيمت

اسلام انسان كو حقيقىت كے آئينہ ميں  ديكهتا ہے، الله رب العزت كو علم ہے كہ  وه كوئى فرشتہ يا روحانى مخلوق نہیں،  اس كے ساتھ ساتھ وه عقل كے بغير اپنى خواہشات نفس كى پيروى كرنے ميں حيوان بهى نہیں، دراصل  انسان مادے اور روح سے مركب ہے.

  اسلام انسان كى دنيا وآخرت كى بهلائى كے لئے آيا ہے، اس كا مطلب ہے كہ الله تعالى نے انسان كو جس فطرت پر پيدا كيا ہے اس سے يا انسان كى جائز خواہشات سے تعارض واختلاف ممكن نہیں- زندگى كى حلال چيزوں  جيسے كهانے پينے، لباس ورہائش، كام كے بعد زندگى كى ضرورى آسائش وتفريح وغيره سے لطف اندوز اور مستفيد ہونا فطرتِ انسانى كے عين مطابق ہے اور كسى صورت ميں بهى اس كا دين سے تعارض نہیں ہے.

اسلام انسان كو عملِ صالح اور قربِ الہى كى دعوت ديتا ہے، اس كے ساتھ ہی وه اسے تفريح اور راحت كى ترغيب بهى ديتا ہے،  رسولِ پاك كا ارشاد ہے "كبهى كبهى تم دلوں كو تفريح اور راحت ديا كرو" تاكہ انسان دوباره كام كرنے كى تيارى كر سكے كيونكہ دل بهى جسموں كى طرح تهک جاتے ہیں جيسا كہ حضرت على كرم الله وجہہ سے مروى قول ہے: "دل جب تهک جاتے ہيں تو اندهے ہو جاتے ہیں" اسى لئے انہیں تفريح كى شديد ضرورت ہوتى ہے جس سے تهكن اور بوجھ زائل ہو اور ان ميں نئے سرے سے حوصلہ اور قوت  پيدا ہو.

 دنيا اور دين ميں تعارض نہيں ہے ، دنيا كے تمام مذاہب اور خاص طور پر اسلام زندگى اور لوگوں كے مابين تعلقات كو صحيح راستہ پر چلانے كے لئے نازل ہوئے ہيں ، ہمارے دين كى تعليمات زندگى كو بہتر بنانے ، خير اور بھلائى كو پھيلانے ،  دوسروں كے كام آنے ، خوشياں بانٹنے اور غم واندوه ميں شريك ہونے كى ترغيب دلاتا ہے. اسلام ہميں جينے كا سبق ديتا ہے اور اس كے احكام ہميں ايك اچھى اور متوازن زندگى جينے پر ابھارتى ہيں ، اور  اسى بات سے نبى كريم صل الله عليہ وسلم كے اس فرمان كا مفہوم سمجھ ميں آتا ہے جس ميں آپ صل الله عليہ وسلم نے فرمايا: "كہ الله تعالى اپنى نعمت كا اثر اپنے بندے پر ديكهنا پسند فرماتا ہے". الله كى راه ميں جينا  اس كى راه ميں مرنے سے  افضل ہے .

 

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

دہشت گردی كا دين سے تعلق !
بدھ, 10 مئی, 2023
(حصہ اول)
اسلام كے نام سے دہشت گردى!
بدھ, 1 مارچ, 2023
اسلام امن وسلامتى، روادارى اور صلح كا   مذہب ہے، اسلام  نے انسانى جان   كا قتل سختى سے ممنوع قرار ديا ہے. ارشاد بارى :" اور جس جاندار کا مارنا خدا نے حرام کیا ہے اسے قتل نہ کرنا مگر جائز طور پر (یعنی بفتویٰ شریعت) ۔...
زندگى كے حريف...فلاح وبہبود وترقى كے دشمن!!
منگل, 14 فروری, 2023
    آنے والا ہر سال پاکستان میں سیکیورٹی کے نئے چیلنج لے کر آتا ہے۔  پاکستان کے قبائلی علاقوں میں طالبان اور القاعدہ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، جہادی گروپوں کی سرگرمیاں، بلوچستان میں باغیوں کی کارروائیاں اور خودکش حملے، یہ وہ تمام...
123578910Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
123578910Last

خودكشى ايك معاشرتى ناسور
     ہمارى جان،  اور الله رب العزت كى طرف سے عطا كرده   يہ زندگى ہر انسان كے ہاں ايك امانت ہے ، اور ہر امانت دار شخص...
منگل, 24 دسمبر, 2019
انسانى حقوق كا ضامن
منگل, 10 دسمبر, 2019
مذہب كى آزادى كا حق
بدھ, 20 نومبر, 2019
First2345791011Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
135678910Last