تفريح كى قدر وقيمت

  • 12 فروری 2018
تفريح كى قدر وقيمت

اسلام انسان كو حقيقىت كے آئينہ ميں  ديكهتا ہے، الله رب العزت كو علم ہے كہ  وه كوئى فرشتہ يا روحانى مخلوق نہیں،  اس كے ساتھ ساتھ وه عقل كے بغير اپنى خواہشات نفس كى پيروى كرنے ميں حيوان بهى نہیں، دراصل  انسان مادے اور روح سے مركب ہے.

  اسلام انسان كى دنيا وآخرت كى بهلائى كے لئے آيا ہے، اس كا مطلب ہے كہ الله تعالى نے انسان كو جس فطرت پر پيدا كيا ہے اس سے يا انسان كى جائز خواہشات سے تعارض واختلاف ممكن نہیں- زندگى كى حلال چيزوں  جيسے كهانے پينے، لباس ورہائش، كام كے بعد زندگى كى ضرورى آسائش وتفريح وغيره سے لطف اندوز اور مستفيد ہونا فطرتِ انسانى كے عين مطابق ہے اور كسى صورت ميں بهى اس كا دين سے تعارض نہیں ہے.

اسلام انسان كو عملِ صالح اور قربِ الہى كى دعوت ديتا ہے، اس كے ساتھ ہی وه اسے تفريح اور راحت كى ترغيب بهى ديتا ہے،  رسولِ پاك كا ارشاد ہے "كبهى كبهى تم دلوں كو تفريح اور راحت ديا كرو" تاكہ انسان دوباره كام كرنے كى تيارى كر سكے كيونكہ دل بهى جسموں كى طرح تهک جاتے ہیں جيسا كہ حضرت على كرم الله وجہہ سے مروى قول ہے: "دل جب تهک جاتے ہيں تو اندهے ہو جاتے ہیں" اسى لئے انہیں تفريح كى شديد ضرورت ہوتى ہے جس سے تهكن اور بوجھ زائل ہو اور ان ميں نئے سرے سے حوصلہ اور قوت  پيدا ہو.

 دنيا اور دين ميں تعارض نہيں ہے ، دنيا كے تمام مذاہب اور خاص طور پر اسلام زندگى اور لوگوں كے مابين تعلقات كو صحيح راستہ پر چلانے كے لئے نازل ہوئے ہيں ، ہمارے دين كى تعليمات زندگى كو بہتر بنانے ، خير اور بھلائى كو پھيلانے ،  دوسروں كے كام آنے ، خوشياں بانٹنے اور غم واندوه ميں شريك ہونے كى ترغيب دلاتا ہے. اسلام ہميں جينے كا سبق ديتا ہے اور اس كے احكام ہميں ايك اچھى اور متوازن زندگى جينے پر ابھارتى ہيں ، اور  اسى بات سے نبى كريم صل الله عليہ وسلم كے اس فرمان كا مفہوم سمجھ ميں آتا ہے جس ميں آپ صل الله عليہ وسلم نے فرمايا: "كہ الله تعالى اپنى نعمت كا اثر اپنے بندے پر ديكهنا پسند فرماتا ہے". الله كى راه ميں جينا  اس كى راه ميں مرنے سے  افضل ہے .

 

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

نئى تاريخى دستاويز ات ... فلسطينى عوام كے خلاف قابض صہيونى جرائم كى گواه
جمعرات, 18 جولائی, 2019
صہيونى  اخبار"ہارٹس" نے   اپنے  گزشتہ ہفتہ وارضميمہ ميں   چند  تاريخى دستاويزات كے حوالے سے ايك رپورٹ  شائع كى،   يہ  دستاويزات- 1948ء سے  فلسطينى   زمين پر...
كهيل... تعارف اور ہم آہنگى
جمعرات, 4 جولائی, 2019
     مرصد الازہر برائے انسدادِ انتہا پسندى  نے  مصر ميں منعقد ہونے والے افريكان ورلڈ كپ كى مناسبت سے "كهيل ... تعارف اور ہم آہنگى" كے نام سے آج صبح ايك آگاہى  مہم  كا آغاز كيا،  جو 12 زبانوں...
انسانيت كے نام ايك دستاويز
هفته, 29 جون, 2019
     "انسانى بهائى چاره (اخوت) كى دستاويز" كہہ ديں يا "انسانيت كى  دستاويز"، شيخ الازہر اور وٹيكن كے پوپ نے چند مہينوں پہلے  فرورى ميں ايك عالمى اور تاريخى دستاويز پر دستخط كى، جس كا مقصد دنيا...
First1011121315171819Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
12345679Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
135678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
135678910Last