روزه اور قرآن
اتوار, 24 اپریل, 2022
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت مند، مقيم، مردوعورت پر فرض ہے، جس كى ادائيگى كے ذريعہ  خواہشات كو قابو ميں  ركھنے كا ملكہ...
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
       ہم جانتے ہيں كہ اسلام صرف ايك مذہب نہيں بلكہ ايك مكمل ضابطہ حيات ہے۔ يه احترام انسانيت  اور انسانى حقوق كا علم بردار  ہے۔اس نے  حقوق ِانسان   كا ايسا جامع تصور عطا كيا جس ميں  حقوق...
کیا بهارت ميں مسلم خواتین کو حجاب پہننے کا حق حاصل نہیں؟
بدھ, 9 مارچ, 2022
       کوئی بھی انتہا پسندی یا تنگ نظری چاہے وہ مذہبی ہو یا غیر مذہبی کسی بھی معاشرے میں عدم برداشت کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے۔ جو معاشرے کے امن و سکون اور ترقی کو غارت کر دیتی ہے۔کیونکہ برداشت اور تحمل  کسی بھی معاشرے...
135678910Last

جہاد كا مفہوم 24

  • 28 اگست 2016

حضرت رافع بن خريج   سے  مروى ہے  وه كہتے ہيں كہ: "ميں اپنے چچا كے ساتھ رسول الله كے پاس آيا  جبكہ آپ بدر كى طرف نكل رہے تھے،  ميں نے كہا: يا رسول الله! ميں آپ كے ساتھ شريك ہونا چاہتا ہوں"- حضور نے ميرا ہاتھ پكڑ كر فرمايا: تم بہت چهوٹے ہو، اور ميں  نہيں جانتا كہ تم اس قوم كا (د شمن كا) مقابلہ كرتے وقت كيا كرو گے؟ ميں نے كہا: "كيا آپ جانتے ہيں كہ ميں تيز اندازى  كر سكتا ہوں!" آپ  نے مجهے واپس بهيج ديا اور ميں نے غزوه بدر ميں شركت نہيں كى اور غزوه احد ميں آپ نے 14 لڑكوں كو كم سنى كى وجہ سے واپس بهيج ديا.

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
135678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
135678910Last