رسوم ورواج یا بدعت ؟!‏
بدھ, 23 اگست, 2017
’’بدعت‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے جو عربی لفظ "بدعة" سے ماخوذ    ہے۔ اسکا معنی ہے : کسی سابقہ مادہ، اَصل، مثال، نمونہ یا وجود کے بغیر کوئی نئی چیز ایجاد کرنايعنى كہ  کسی  چيز کے عدم سے وجود...
داعش كى خلافت كى مبايعت نہ كرنے والوں كى تكفير
منگل, 22 اگست, 2017
اسلام ميں ايمان اور كفر كا مسئلہ خالق اور مخلوق يعنى الله اور اس كے بنده كے درميان كا ايك خاص مئلہ ہے- الله رب العزت نے ہميں حكم ديا ہے كہ ہم دوسروں كے ساتھ ان سے صادر افعال اور اقوال كے مطابق پيش آئيں كيونكہ دلوں كا مالك تو صرف الله سبحانہ...
وطن سے وابستگى اور قوميت
پير, 21 اگست, 2017
ہمارى عام اور خاص زندگى ميں جن مختلف اقدار كا نماياں مقام ومرتبہ ہے انہيں اقدار ميں نسبت كى بهى صفت ہے، اور اس نسبت كا مطلب يہ ہے كہ ہم اپنے آپ كو كسى كى طرف منسوب كريں خواه يہ وفادارى كى بنياد پر ہو يا كسى خاص جگہ كے احترام كى بنياد پر، يا كسى...
First3435363739414243Last

کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

  • 13 جولائی 2016
کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

برہان الدین مظفر کی شہادت پر کشمیر میں ہونے والے احتجاجات میں بے شمار معصوم جانوں کے ہلاک ہونے پر ازہر شریف نہایت افسوس اور دکھ کا اظہار کرتا ہے۔ تاہم ازہر شریف تمام اطراف کو خون کی حرمت کی حفاظت کرنے، خود پر قابو رکھنے، معاشرے کے امن و سلامتی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے اظہار رائے کے حقوق کا احترام کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ علاوہ ازیں ازہر شریف متظاہرین کو اپنے نقطہ نظر کو پر امن طریقہ سے پیش کرنے کی دعوت دیتا ہے اور کشمیر کے باشندوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کو جلد از جلد حل کرنے پر زور دیتا ہے۔

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456789Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456789Last