لیبیا سے متعلق الازہر_الشریف کا بیان
پير, 22 جون, 2020
الازہر_الشریف مصر کی قومی سلامتی کو برقرار اور اس سرحدوں کو محفوظ رکھنے کے متعلق تمام مصری اقدامات کی مکمل حمایت اور تایید کرتا ہے۔
الازہر_الشریف نے ۲۱ جون ۲۰۲۰ کو اپنےصادر بیان میں لیبیا میں پر امن حل تک پہنچنے کی حمایت کی ہے، اور باقاعدہ جنگ...