اور لوگوں كو اچهى باتيں كہنا...‏
منگل, 16 اکتوبر, 2018
کلمہ... لفظ يا بات كى زمدارى ایک امانت ہے، اس کے کہنے والوں کو چاہئے کہ اس بارے میں اللہ تعالى سے اتنا ڈرے، جتنى اسکي اہمیت و عظمت ہے اور جتنى اسکي وجہ سے بڑا خیر وجود میں آتا ہے یا بھیانک تباہي،بلا شبہ کلمہ (بات) کى امانت اور اسکى ذمہ داریاں...
قتلِ مسلم ‏
اتوار, 14 اکتوبر, 2018
               رسول اللهؐ نے فرمايا كہ:«جب كبهى كوئى كسى دوسرے كى طرف ہتهيار سے اشاره كرتا ہے تو فرشتے اس پر لعنت بهيجتے ہيں۔» يعنى اگر صرف اشاره كرنے سے يہ وعيد ہے كہ فرشتے لعنت كرتے ہيں تو جو...
فضيلتِ مآب امامِ اكبر شيخ الازہر پروفيسر ڈاكٹر احمد الطيب كا "اوراسیا" یونیورسٹی ميں خطاب
منگل, 9 اکتوبر, 2018
بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وبارک علیہ و علی آلہ و صحبہ ۔۔۔وبعد۔ عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر یارلان باتا شیفیتش سیدیکون۔ صدر جومیلویف اوراسیہ نیشنل یونیورسٹی تعلیمی سٹاف کے معزز...
First2021222325272829Last

ان کا دعوی .. ہماری تصحيح

21

  • 26 جون 2016

دين ِ اسلام كے آنگن ميں ديكهنے والے كو ملے گا كہ رسول پاك كو اپنے وطن (مكہ) سے بہت محبت تهى اور جب آپ  كى قوم نے آپ كو وہاں سے نكال كر مدينہ كى طرف ہجرت كرنے پر مجبور كيا تو آپ نے فرمايا " اے الله ہمارے دلوں ميں مكہ كے لئے مدينہ جسى محبت پيدا كر  اس كا مطلب يہ ہوا كہ آپ كو اپنے وطن سے بہت محبت تهى نيز متشدد خيال اپنانے والے ان لوگوں يہ دعوى سراسر غلط ہے . امام احمد بن حنبل سے روايت ہے كہ فسيلہ نامى ايك عورت كہتى ہے كہ ميں نے اپنے والد كو يہ كہتے سنا كہ  ميں نے نبى اكرم     سے پوچها : اے اللہ كے رسول ! كيا اپنى قوم سے محبت ركهنا عصبيت ہے ، آپ نے فرمايا :" نہيں، بلكہ ظلم پر قوم كى مدد كرنا عصبيت  ہے."

اسى لئے انسان  كا اپنے ملك وقوم سے محبت كرنا قابل مذمت نہيں بلكہ قابلِ تعريف عمل ہے

مسلمان ہونے كے ناطے  ہمارے  دلوں كو حبِ وطن كے جذبہ سے سرشار ہونا چاہيے اور اس كى تركى اور حفاظت كے لئے بڑى سے بڑى قربانى دينے سے گريز نہيں كرنا چاہيے -

Print

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
135678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
135678910Last