شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ

  • 14 مارچ 2018
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ

فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے دارالحکومت “لزبن” میں اسلامی جمعیت کے قیام پر ۵۰ سال گزرنے کی مناسبت سے شیخ الازہر  صدرٰ پرتگال اور اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل کی موجودگی میں ایک خطاب بھی پیش کریں گے۔ ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی “ کاثولیک یونیورسٹی” شیخ الازہر کے لئے ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام بھی کرے گی۔
پرتگال کے بعد شیخ الازہر موریتانیہ میں مختلف مسائل پر بحث و مباحثہ کرنے کے لئے ملک کے صدر، وزیراعظم اور دیگر  گراں قدر علما سے ملیں گے۔ علاوہ ازیں الازہر یونیورسٹی اور موریتانیہ کے بعض تعلیمی اداروں کے درمیان پروٹوکول پر دستخط بھی کیا جائے گا۔

Print

Please login or register to post comments.

 

ان کا دعوی ہے کہ فوج اور پولیس کے اہل کاروں کو قتل کرنا جہاد ہے !!‏
پير, 23 اکتوبر, 2017
جہاد ان مجرموں کے جھوٹے دعووں سے سراسر بری ہے، دراصل جہاد کے حقیقی مفہوم سے یہ قاتل مکمل طور پر انجان ہیں، کیونکہ جہاد کا مطلب ہر اس چیز کے خلاف جہاد کرنے کے ہیں جو نفس (خود) کو، دوسروں کو یا کائنات کو نقصان پہنچاتا ہو۔ شیطان (جو انسان کا سب...
اسلام ميں شہريت كا مفہوم ‏
منگل, 17 اکتوبر, 2017
شہريت در اصل ايك اسلامى اصطلاح ہے جو عہد نبوى ميں دستور مدينہ اور اس كے بعد ہونے والے  معاہدوں سے ماخوذ ہے جو مسلمانوں اور غير مسلموں كے تعلقات كو متعين كرتے ہيں، شہريت كوئى بيرونى يا در آمد حل نہيں ہے بلكہ يہ اسلامى نظام حكومت كا پہلا عملى...
اسلام اور جنگ
اتوار, 15 اکتوبر, 2017
         اسلام کی ائڈیالوجی توحید ہے، اور اسلام کی تمام تعلیمات دراصل توحید کے بنیادی تصور پر مبنی ہیں ۔ اسلام کی دوسری تعلیم امن ہے۔ امن کی اہمیت عملی ضرورت کے اعتبار سے ہے۔ اسلام کا اصل مقصد اصلاح انسان  اور...
First2930313234363738Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
123578910Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123457910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
1234567810Last