"محنت ومشقت کا حق"
منگل, 22 فروری, 2022
"محنت  ومشقت کا حق" فضیلت مآب امام اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطيب نے حاليہ ميں  ایک بیان جاری کیا ہے  جس میں محنت کش خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے فتویٰ "محنت و مشقت  کا حق" کو بحال کرنے کی...
فوج اور پوليس دشمن نہیں!!
منگل, 4 جنوری, 2022
  سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس کے ذریعے  انتہا پسند گروہ  بہت سی غلط فہمیاں پھیلا کر نوجوانوں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حال ہی میں،  القاعدہ نے پولیس کو نشانہ بنانے پر اکسانے والا ایک مضمون شائع کیا۔ اس میں کچھ فکری...
پرامن بقائے باہمی میثاق مدینہ کی روشنی میں
منگل, 28 دسمبر, 2021
       رسول پاک صلی اللہ علیہ و سلم اور سيرت النبى كا درسِ اولين  هى دراصل  پرامن بقائے باہمی هے، آپ (صلى الله عليه وسلم)   نے جس طرح ایک نئی ریاست کی بنیادیں مضبوط كیں تو اسى طرح غیر اقوام سے امن و امان کے...
124678910Last

11

ان کا دعوی: ہماری تصحيح

  • 16 جون 2016

یہ بات کیسے درست ہو سکتی ہے جبکہ حضور اکرم محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مشرکوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ زندگی گزارى اور کسی نے بھی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے برے سلوک کی گواہی نہیں دی، بلکہ سبھی لوگوں نے آپ کے اچھے سلوک ومعاملات اور اخلاق فاضلہ کی گواہی دی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان سے جنگ  صرف اسی وقت کی ہے جب ان لوگوں نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ کے لا ئے ہؤے دین کے خلاف دشمنی کا پختہ عزم وارادہ کر لیا تہا، اور آپ کو اور آپ پر ایمان لا نے والے پاکیزہ صفات حضرات کو اپنے دین ومذہب كے مطابق امن وسلامتی کے ساتھ زندگی گزارنے سے منع کیا،آپ علیہ السلام کی سیرت مبارکہ ہمیں بتاتی ہے کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم غیر مسلم جماعتوں کے ساتھ معاملات کیا کرتے تھے بلکہ ملک کے عام مفاد میں ان سے معاونت بھی کرتے تھے ۔

Print

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456810Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456810Last