ازہر شريف سے بيان
منگل, 29 دسمبر, 2015
ازہر شريف اپنى دستاويزوں ميں آزادى اور خاص طور پر عقيده كى آزادى كے متعلق آنے جانے والے بيانات پر ان قرآنى نصوص كى بنياد پر تاكيد كرتا ہے  لا إكراه في الدين دین (اسلام) میں زبردستی نہیں ہے (سورة البقرة: 256) اور ارشاد بارى تعالى ہے لكم دينكم...
مسلم علماء كونسل كى ميٹنگ كى افتتاحى تقريب ميں فضيلتِ امامِ اكبر كا تمام دنيا كے لئے بيان
بدھ, 25 نومبر, 2015
بسم الله الرحمن الرحيم الحمد للہ والصلاة والسلام على  نبى الرحمة ورسول السلام محمد بن عبد اللہ وعلى آلہ وصحبہ مسلم علماء كونسل كے فاضل اور جليل علماء السلام  عليكم ورحمة الله وبركاته سب سے پہلے ميں دہشت گردى كى اُس...
فضیلت امام اکبر کی سربراہی میں عربی اور اسلامی ممالک میں جدید حالات کا مباحثہ...
جمعه, 20 نومبر, 2015
فضیلت امام اکبر کی سربراہی میں عربی اور اسلامی ممالک میں جدید حالات کا مباحثہ کرنے کے لۓ اگلے ہفتے کو قاہرہ میں مسلم علماء کونسل کا اجتماع منعقد ہوگا۔  اجتماع میں کاروان امن کے دوسرے مرحلے کی تیاریوں کے بارے میں مباحثات ہوں گے جو دنیا کے...
First4647484950515355

11

ان کا دعوی: ہماری تصحيح

  • 16 جون 2016

یہ بات کیسے درست ہو سکتی ہے جبکہ حضور اکرم محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مشرکوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ زندگی گزارى اور کسی نے بھی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے برے سلوک کی گواہی نہیں دی، بلکہ سبھی لوگوں نے آپ کے اچھے سلوک ومعاملات اور اخلاق فاضلہ کی گواہی دی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان سے جنگ  صرف اسی وقت کی ہے جب ان لوگوں نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ کے لا ئے ہؤے دین کے خلاف دشمنی کا پختہ عزم وارادہ کر لیا تہا، اور آپ کو اور آپ پر ایمان لا نے والے پاکیزہ صفات حضرات کو اپنے دین ومذہب كے مطابق امن وسلامتی کے ساتھ زندگی گزارنے سے منع کیا،آپ علیہ السلام کی سیرت مبارکہ ہمیں بتاتی ہے کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم غیر مسلم جماعتوں کے ساتھ معاملات کیا کرتے تھے بلکہ ملک کے عام مفاد میں ان سے معاونت بھی کرتے تھے ۔

Print

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
135678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
135678910Last