ميڈيا كے چند وسائل كے فضيلت امام اكبر كے ايك سوال كے جواب ميں جو جامعہ قاہره كے ايك طالب نے "داعش" سے ازہر كے موقف كے بارے ميں پوچها تها كے اقتطاع كے بارے ميں
جمعه, 4 دسمبر, 2015
 فضيلت امام اكبر نے كئى دفعہ واضح كيا كہ "داعش" باغى ہيں، الله اور اُس كے رسول كى محاربت كرتے ہيں اور زمين ميں فساد پهيلاتے ہيں، لہذا ولاة الامر پر اُن كا قت كرتا اور دنيا ك واُن كى برائيوں اور شروروں سے واجب ہے اور قرآن پاك ميں ا...
مسلم علماء كونسل كى ميٹنگ كى افتتاحى تقريب ميں فضيلتِ امامِ اكبر كا تمام دنيا كے لئے بيان
بدھ, 25 نومبر, 2015
بسم الله الرحمن الرحيم الحمد للہ والصلاة والسلام على  نبى الرحمة ورسول السلام محمد بن عبد اللہ وعلى آلہ وصحبہ مسلم علماء كونسل كے فاضل اور جليل علماء السلام  عليكم ورحمة الله وبركاته سب سے پہلے ميں دہشت گردى كى اُس...
فضیلت امام اکبر کی سربراہی میں عربی اور اسلامی ممالک میں جدید حالات کا مباحثہ...
جمعه, 20 نومبر, 2015
فضیلت امام اکبر کی سربراہی میں عربی اور اسلامی ممالک میں جدید حالات کا مباحثہ کرنے کے لۓ اگلے ہفتے کو قاہرہ میں مسلم علماء کونسل کا اجتماع منعقد ہوگا۔  اجتماع میں کاروان امن کے دوسرے مرحلے کی تیاریوں کے بارے میں مباحثات ہوں گے جو دنیا کے...
First5253545556575961

عالمی یوم امن کے موقع پر ازہر شریف کا دنیائے انسانیت کے لئے پیغام!

  • 22 ستمبر 2016
عالمی یوم امن کے موقع پر ازہر شریف کا دنیائے انسانیت کے لئے پیغام!

پوری دنيا ہر سال مختلف قوموں كے مابین امن وسلامتي كے اخلاق واصول کو رائج كرنے کیلیے ۲۱ ستمبر کو عالمي یوم امن کے طور پر مناتی ہے۔ آج انسانیت ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں عام طور پر پوری انسانيت اور خاص طور پر بعض قومیں جنگ وفسادات، جہالت اور فقروفاقہ كي وجہ سے زندگی کے ھر پہلو میں امن وسلامتي كے مظاہر كهو چکیں ھیں ، اور بعض قومیں ان مصيبت زده قوم كی اعانت واهتمام کے سلسلے میں جزئی یا کلی یا مکمل طور سے عدم توجہ اور برأت كے سلسلہ میں تردد كا شكار ہیں بہت كم ہی ايسی قومیں ہیں جو ان دردناك حقيقت حال اور ناروا قتل وغارت گری، مصيبت اور آفت زده قوم کی آہ و فغاں اور گریہ و زاری اور مصبیت و بلا سن کر راحت وعافيت سے سو رہی ہیں! ازهر شريف دنياکے چپہ چپہ میں سچی نیت، مکمل عزم وہمت ، اور اپنی تمام تر طاقت وقوت سے لیس ھو کر امن وسلامتي كے پیغام كو عام كرنے کی تایید اور اس کے لیے جد وجھد کررہا ہے، اور اس عالمی یوم امن کے مناسبت سے پوری دنیا خاص طور پر عالمي طاقتوں اور تمام تر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کام کرنے والے اداروں اور دینی،انسانی، ملی، سماجی تنظیموں اور جماعتوں کو امن وسلامتي، الفت ومحبت کو یقینی طور پر عملی جامہ پہنانے كی دعوت دیتا ھے، اور دنیا کے گوشہ گوشہ میں امن وسلامتي كي فضا ہموار ہونے کے امید کے ساتھ ایک پلیٹ فارم پر جمع ھو کر انسانیت کی فلاح وبہبود كی خاطر دهشتگردی،ظلم وستم، فقر وفاقه، اور جهالت وغربت کو ختم کرنے کی دعوت دیتا ھے،اور اس عظيم مقصد كی تکمیل کے لیے ہر سطح پر مكمل طور سے اعانت ومدد کیلیے پابہ رکاب ھے.

 

Print

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
124678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
12345678910Last