قرآن پاک کو جلانا نفرت کے جذبات کو ہوا دیتا ہے اور بین المذاہب مکالمہ کے نتائج کو نقصان پہنچاتا ہے
جمعرات, 3 ستمبر, 2020
قرآن پاك کو جلانے كى جرات ركهنے والے مجرموں كو يہ اچهى طرح جان لينا چاہيےکہ یہ جرائم ہر معیار سے وحشیانہ دہشت گردی ہیں ، یہ ایک ايسى نفرت انگیز نسل پرستی اور دہشت گردى  ہے جس كو تمام انسانی تہذیبیں رد كرتى ہیں ، بلکہ يہى اعمال ہى  دنيا...
وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ!! (اور ملك میں خرابی نہ کرنا)
جمعه, 14 اگست, 2020
          زندگى ايك نعمت ہے، اس كى حفاظت كے لئے او ر اس كرۂ ارض پر   ايك معزز اور مكرم طريقہ سے رہنے كے لئے الله رب العزت نے كچھ اصول وضوابط مقرر كئے۔ يہ اصول وضوابط الله سبحانہ وتعالى نے اپنے...
اسلام ميں اقليتوں كےحقوق
منگل, 28 جولائی, 2020
  اسلام نے انسان كو ايك عظيم مرتبہ عطا كيا ہے،  قرآن پاك ميں يہ صاف طور پر واضح كرديا گيا ہے كہ الله رب العزت نے اس   كائنات كو اس كى خدمت كےلئے مسخر كيا ہے. انسانی حقوق کے بارے میں اسلام کا تصور بنیادی طور پر بنی نوع انسان...
First7891012141516Last

11

ان کا دعوی: ہماری تصحيح

  • 16 جون 2016

یہ بات کیسے درست ہو سکتی ہے جبکہ حضور اکرم محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مشرکوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ زندگی گزارى اور کسی نے بھی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے برے سلوک کی گواہی نہیں دی، بلکہ سبھی لوگوں نے آپ کے اچھے سلوک ومعاملات اور اخلاق فاضلہ کی گواہی دی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان سے جنگ  صرف اسی وقت کی ہے جب ان لوگوں نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ کے لا ئے ہؤے دین کے خلاف دشمنی کا پختہ عزم وارادہ کر لیا تہا، اور آپ کو اور آپ پر ایمان لا نے والے پاکیزہ صفات حضرات کو اپنے دین ومذہب كے مطابق امن وسلامتی کے ساتھ زندگی گزارنے سے منع کیا،آپ علیہ السلام کی سیرت مبارکہ ہمیں بتاتی ہے کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم غیر مسلم جماعتوں کے ساتھ معاملات کیا کرتے تھے بلکہ ملک کے عام مفاد میں ان سے معاونت بھی کرتے تھے ۔

Print

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
135678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
135678910Last