اسلامى اخلاق كى خصوصيات
بدھ, 29 اگست, 2018
            اسلام ميں اخلاق كو چند خصوصيات اور امتيازات حاصل ہيں جو باقى تمام فلسفى مذاہب كى ديگر تمام اخلاقى نظاموں سے مختلف ہيں،  اسلامى اخلاقى نظام كى اہم ترين خصوصيات مندرجہ ذيل ہيں: - اخلاقى مسائل كى...
شريعت كے عمومى مقاصد (1)‏
منگل, 24 جولائی, 2018
             منفعت عامہ كو منفعت خاصہ پر ترجيح دينا شريعتِ ا سلامى كا ايك  بنيادى اصول ہے،  ذہن ميں رہے كہ شريعتِ اسلامى كى بنيادى غرض وغايت اور حقيقى مقصد دنياوى واخروى منافع  دونوں كا حصول...
مذہبى تنوع كا احترام
پير, 9 جولائی, 2018
         الله رب العزت كا فرمان  ہے : (اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ایک ہی شریعت پر کر دیتا مگر جو حکم اس نے تم کو دیئے ہیں ان میں وہ تمہاری آزمائش کرنی چاہتا ہے سو نیک کاموں میں جلدی کرو تم سب کو خدا کی طرف لوٹ کر...
First2324252628303132Last

کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

  • 13 جولائی 2016
کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

برہان الدین مظفر کی شہادت پر کشمیر میں ہونے والے احتجاجات میں بے شمار معصوم جانوں کے ہلاک ہونے پر ازہر شریف نہایت افسوس اور دکھ کا اظہار کرتا ہے۔ تاہم ازہر شریف تمام اطراف کو خون کی حرمت کی حفاظت کرنے، خود پر قابو رکھنے، معاشرے کے امن و سلامتی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے اظہار رائے کے حقوق کا احترام کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ علاوہ ازیں ازہر شریف متظاہرین کو اپنے نقطہ نظر کو پر امن طریقہ سے پیش کرنے کی دعوت دیتا ہے اور کشمیر کے باشندوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کو جلد از جلد حل کرنے پر زور دیتا ہے۔

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456789Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456789Last