باطنى جہاد يا ظاہرى جہاد!!‏
اتوار, 30 ستمبر, 2018
              الله تعالى نے  مسلمانوں  كو دو  قسم كے جہادوں كى اطلاع دى ہے۔ ايك ظاہرى اور ايك باطنى، باطنى جہاد  سے مراد نفس وخواہش، انسانى  طبيعت اور شيطان سے لڑنا ، معصيتوں اور لغزشوں...
علم كى قيمت
جمعرات, 27 ستمبر, 2018
           عوام ميں مشہور ہے كہ "علم نور ہے" اور يہ تعبير بالكل درست ہے كيونكہ علم عقل وفكر كى تاريكى كو زائل كرتا ہے، ايسى تاريكى جس كے باعث وه حقائق كو ديكهنے سے قاصر ہوتا ہے، فطرى ذہانت سے قطع نظر جہالت...
وقت كى قيمت
بدھ, 26 ستمبر, 2018
بلا شبہ وقت ايک بنيادى تہذيبى قدروقيمت ہے. ہمارے دين نے اس كے بارے ميں خبر دار كيا ہے اور ہمیں اس كى پابندى اور اچهے استعمال پر ابهارا ہے الله تعالى نے قرآن كى بہت سى آيتوں ميں وقت كى قسم كهائى ہے جس سے انسان كى زندگى ميں اس كى قيمت كا اندازه...
First2122232426282930Last

کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

  • 13 جولائی 2016
کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

برہان الدین مظفر کی شہادت پر کشمیر میں ہونے والے احتجاجات میں بے شمار معصوم جانوں کے ہلاک ہونے پر ازہر شریف نہایت افسوس اور دکھ کا اظہار کرتا ہے۔ تاہم ازہر شریف تمام اطراف کو خون کی حرمت کی حفاظت کرنے، خود پر قابو رکھنے، معاشرے کے امن و سلامتی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے اظہار رائے کے حقوق کا احترام کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ علاوہ ازیں ازہر شریف متظاہرین کو اپنے نقطہ نظر کو پر امن طریقہ سے پیش کرنے کی دعوت دیتا ہے اور کشمیر کے باشندوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کو جلد از جلد حل کرنے پر زور دیتا ہے۔

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456789Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456789Last