فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
كيا اخلاق ميں تبديلى لانا ممكن ہے؟
بدھ, 11 اپریل, 2018
اسلام ميں اخلاق: حصہ دوم
دینی رسومات یا خرافات ؟
جمعرات, 15 مارچ, 2018
رسم ورواج تہذیب کے اجتماعی پہلوؤں کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہرقوم کی انفرادی واجتماعی زندگی میں ان رسوم ورواج کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور تہذیب وثقافت، اخلاق وعادات، مذہبی عقائد، ذہنی رجحانات اور طرز معاشرت پر ان کا گہرا  اثر پڑتا ہے۔ یہ رسوم مختلف...
First2425262729313233Last

کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

  • 13 جولائی 2016
کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

برہان الدین مظفر کی شہادت پر کشمیر میں ہونے والے احتجاجات میں بے شمار معصوم جانوں کے ہلاک ہونے پر ازہر شریف نہایت افسوس اور دکھ کا اظہار کرتا ہے۔ تاہم ازہر شریف تمام اطراف کو خون کی حرمت کی حفاظت کرنے، خود پر قابو رکھنے، معاشرے کے امن و سلامتی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے اظہار رائے کے حقوق کا احترام کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ علاوہ ازیں ازہر شریف متظاہرین کو اپنے نقطہ نظر کو پر امن طریقہ سے پیش کرنے کی دعوت دیتا ہے اور کشمیر کے باشندوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کو جلد از جلد حل کرنے پر زور دیتا ہے۔

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456789Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456789Last