سماجی ہم آہنگی اور مذہبی رواداری میں تعلیم کا کردار
منگل, 25 ستمبر, 2018
تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کےلئے ترقی کی ضامن ہے۔  یہی تعلیم قوموں کی ترقی اور زوال کی وجہ بنتی ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کا مطلب صرف سکول ،کالج یونیورسٹی سے کوئی ڈگری لینا نہیں بلکہ اسکے ساتھ تعمیر اور تہذیب سیکھنا بھی شامل ہے تاکہ انسان اپنی...
شريعت كے عمومى مقاصد (2)‏
اتوار, 16 ستمبر, 2018
 يہ بات  ہم پہلے بيان كر چكے ہيں كہ تمام شرعى احكام كا مركز اور محور، يا تو ان اہم بنيادى مقاصد كى حفاظت ہے( شريعت كے عمومى مقاصد 1 پڑهيں ) جو انسان كى تعمير وترقى اور تمدن  ميں سنگِ ميل كى حيثيت ركهتے ہيں اور  جن كے بغير دنيا...
ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
First2223242527293031Last

کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

  • 13 جولائی 2016
کشمیر کی حالات کی ناسازگی پر ازہر شریف شدید پریشانی کا اظہار کرتا ہے

برہان الدین مظفر کی شہادت پر کشمیر میں ہونے والے احتجاجات میں بے شمار معصوم جانوں کے ہلاک ہونے پر ازہر شریف نہایت افسوس اور دکھ کا اظہار کرتا ہے۔ تاہم ازہر شریف تمام اطراف کو خون کی حرمت کی حفاظت کرنے، خود پر قابو رکھنے، معاشرے کے امن و سلامتی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے اظہار رائے کے حقوق کا احترام کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ علاوہ ازیں ازہر شریف متظاہرین کو اپنے نقطہ نظر کو پر امن طریقہ سے پیش کرنے کی دعوت دیتا ہے اور کشمیر کے باشندوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کو جلد از جلد حل کرنے پر زور دیتا ہے۔

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456789Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456789Last