جاکارتہ میں مسجدِ ازہر میں لیکچر کے دوران۔۔۔ ازہر کے امامِ اکبر جنوب مشرقی ایشیا میں علوم شريعت کی دہلیزیں قائم کرکے اہل سنت کی عقیدت کو تحفظ فراہم کرتے ہیں
منگل, 23 فروری, 2016
مصر کی تاریخی درسگاہ جامعہ الازہر کے امامِ اکبر اور مسلم علماء کونسل کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جاکارتہ کے ازہر شریف کی مسجد میں لیچکر دیا جس میں انہوں نے اعتدال پسند منہاج کو اپنانے پر زور دیا جو کہ جامعہ اور مسجدِ...
جاكرتا .. امامِ ازہركے اقوال سے
منگل, 23 فروری, 2016
اگر بات ان بعض مذہبی مغربی تنظیموں کی ہے جنہوں نے اپنے آپ کو مستحق سمجھا ہے کہ وہ پوری دنیا سے اس مسئلہ کو حل کرنے کا مطالبہ کریں جس کو انہوں نے خود "مشرق دنیا میں عیسائیوں پر ظلم و ذیادتی اور تشدد"کے نام سے موسوم کیا ہے، باوجودیکه مشرق...
انڈونشين علماء كونسل كے ساتھ ملاقات ميں فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى علمائے امت كے درميان مصالحت اور مفاہمت كى دعوت
منگل, 23 فروری, 2016
فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر ڈاكٹر احمد الطيب نے اُمت مسلمہ كے علماء كے مابين مفاہمت اور روادارى كے فروغ اور تباه كن مذہبى  تشدد كو ترک كرنے كى دعوت دى اور انڈونيشين علماء كونسل كے تجربے كو سراہا جو  ملک ميں موجود ديگر مذاہب كو ايک...
First4950515254565758

امام اکبر کا افریقہ کا پہلا دورہ

  • 17 مئی 2016
امام اکبر کا افریقہ  کا پہلا دورہ


آج۔۔۔ امام اکبرشیخ ازہر مسلم علما کونسل کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب،  مصر سے ابوجا کی طرف متوجہ ہوۓ ،وہ  نائیجیریا کے صدر کے ساتھ انتہا پسند افکار وخیالات  اور اس پر قابو پانے کے  مختلف طريقہ کار اور ديگر وسائل کے بارے میں مباحثات کریں گے۔  
آج پیر کے دن فضيلت مآب امام اكبر شيخ ازہر اور مسلم علما كونسل کے سربراه پروفيسور ڈاكٹر احمد الطيب مصر سے نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا کی طرف متوجہ ہوۓ، وہ ابوجا کے ریپبلکن محل میں نائیجیریا کے صدر محمد بخاری سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لۓ ديگر وسائل کے بارے میں  مباحثات کریں گے۔
فضیلت مآب امام اکبر شیخ ازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ابوجا کی دار الحکومت میں انٹرنشنل کانفرنس سنٹر سے براعظم افریقہ کے عوام اور دنیا کے مسلمانوں سے ایک خطاب فرمائیں گے ۔ اس کے علاوہ وہ علماۓ کرام، اعلى حكام اور ملک کی کئ  مشہور شخصیات کی موجودگی  میں بھی ایک تقریر پیش کریں گے۔
اس خطاب کا عنوان ( اسلام سلامتی کا دین ہے : متشدد افكار وخيالات کے خطرات کا چیلنجوں کا سامنا۔)
امام اکبر  کے ہمراہ  مسلم علما کونسل کے جنرل سیکرٹری پروفیسر على النعيمى اور شیخ ازہر کے آڈویزر محمد عبد السلام ، جامعہ ازہر کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم ھدھد اور ازہر اينسٹیٹیوٹز کے سربراہ پڑوفیسر ڈاکٹر ابو زید الامیر ہیں۔

یہ دورہ امام اکبر کا  نيجيريا کا پہلا دورہ ہے جس کا مقصد امن و سلامتی، روادارى، باہمى تعايش اور صحيح دين كے مفاہیم کو فروغ دینا ہے، یہ دورہ قومی اور سرکاری سطح پر بڑی اہمیت کا حامل ہے.

 

Print
Categories: Uncategorized
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
1345678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
1345678910Last