مذہب پسندى يا تعصب!!

4

  • 27 جنوری 2017
مذہب پسندى يا تعصب!!

عصرِحاضر میں تشدد کی صورتوں ميں سے ایک، كسى خاص جماعت یا پارٹی کےاہداف ومقاصد يا اس كےسربراه  يا  افرادكے لئے بے جا حمایت یا تعصب بھی ہے، جو كسى دوسرے گروه يا جماعت  يا حتى كہ عام مسلمانوں كےساتھ متفق ہونے يا انكےساتھ وفادارى كواپنےاصولوں كى خلاف ورزى كرنا سمجهتےہيں، اور بعض اسی کوحقیقی ديندارى يامذہب پسندى گردانتےہیں، لیکن اسلام نے اس کی ممانعت کی ہے۔

فرمان الہى ہے : {(یاد رکھو) سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں پس اپنے دو بھائیوں میں ملاپ کرادیا کرو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔} (الحجرات: 10)

اللہ رب العزت نےایمان اور نیک کام کو دين كى بنیاد بنائى ہے، اور اسی كے بنا پر لوگوں كى قدر ومنزلت كا تعين ہوتا ہے ارشاد بارى ہے: {اے لوگو! ہم نے تم سب کوایک (ہی) مرد وعورت سے پیدا کیاہے اور اس لیےکہ تم آپس میں ایک دوسرے کو پہچانو کنبے اور قبیلے بنا دیئےہیں، اللہ کےنزدیک تم سب میں سے باعزت وہ ہے جو سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے۔  یقین مانو کہ اللہ دانا اور باخبرہے} (الحجرات: 13)

اللہ تعالى نے اپنی قدرت کی نشانيوں کی وضاحت کرتے ہوۓ فرمایا: {اس (کی قدرت) کی نشانیوں میں سےآسمانوں اور زمین کی پیدائش اورتمہاری زبانوں اور رنگتوں کا اختلاف (بھی) ہے، دانشمندوں کےلیے اس میں یقینا بڑی نشانیاں ہیں} (الروم: 22)

امت اور انسان پر تشدد کے  مرتبہ منفی اثرات کی وجہ سے اسلام نے اس كى شدید مذمت کى ہے۔ تشدد، انسان کو برے رویےاور غير اخلاقى سلوك اپنانے پر مجبور کردیتا ہے،کیونکہ متعصب شخص دوسروں کى راۓ کا احترام كرنے سے عاجز ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے وہ بعض اوقات دوسروں پر ظلم یا زیادتی کا باعث بھى بن سكتا ہے،اور اپنے خیالات یا نظریہ  كو صحيح ثابت كرنے  کی خاطر جھوٹ  بھى بولنے سے گریز نہیں کرتا۔

بےشک فکری تشدد کے نتیجہ میں دینی، مذہبىاور فكرى انتہا پسندی جنم لیتی ہے، جودین کی صورت کو ساری دنیا کے سامنے مسخ کرديتی ہے اور دین سے قريب ہونے كے بجائےلوگاس سے دوری اختیار کرلیتے ہیں، اس طرح مسلمان رواداری اورامن وسلامتى کے بجاۓ انتہاپسندی کےعلمبردارہوجاتے ہیں جو اسلامی تعلیمات اور اس کے اصل جوہر کے بالکل منافی ہے۔

 

Print

Please login or register to post comments.

 

دہشت گردی كا دين سے تعلق !
بدھ, 10 مئی, 2023
(حصہ اول)
اسلام كے نام سے دہشت گردى!
بدھ, 1 مارچ, 2023
اسلام امن وسلامتى، روادارى اور صلح كا   مذہب ہے، اسلام  نے انسانى جان   كا قتل سختى سے ممنوع قرار ديا ہے. ارشاد بارى :" اور جس جاندار کا مارنا خدا نے حرام کیا ہے اسے قتل نہ کرنا مگر جائز طور پر (یعنی بفتویٰ شریعت) ۔...
زندگى كے حريف...فلاح وبہبود وترقى كے دشمن!!
منگل, 14 فروری, 2023
    آنے والا ہر سال پاکستان میں سیکیورٹی کے نئے چیلنج لے کر آتا ہے۔  پاکستان کے قبائلی علاقوں میں طالبان اور القاعدہ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، جہادی گروپوں کی سرگرمیاں، بلوچستان میں باغیوں کی کارروائیاں اور خودکش حملے، یہ وہ تمام...
123457910Last

خوشيوں كو غم ميں بدل دينے والے ظالم‏ زندگى كو موت ميں بدلنے والے دہشت گرد
پير, 14 اگست, 2017
خوشيوں كو غم ميں بدل دينے والى دہشت گرد جماعتوں نے يومِ آزادى سے دو دن  پہلىے ايك آرمى ٹرك كو نشانہ بنا كہ 18 معصوم جانوں كو مار  ڈالا ، اسى جان كو جس كو اللہ تعالى نے اتنى عزت بخشى كہ اس كو قتل كرنے كو پورى انسانيت كے قتل كے برابر...
بیرون مصر جامعہ ازہر کی کوئی شاخ نہیں ہے
منگل, 30 مئی, 2017
الازہر یونیورسٹی دنیا کی سب سے قدیم ترین یونیورسٹی ہے، بیرون مصر اسکی کوئی شاخ نہیں ہے، وہ اپنے نام اور وصف کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی مرجع ہےجہاں دنیا بھر سے لاکھوں افراد تعلیم حاصل کرنے کیلئے آتے ہیں، اور اس سے ایسے ایسے علماء اور نامور...
الازہر يونيورسٹى كا مركز مصر كے دارالحكومت "قاہره" كے علاوه كہيں اور نہيں ہے!
پير, 29 مئی, 2017
الازہر یونیورسٹی نہ صرف مصر اور عالم عرب کی قدیم ترین یونیورسٹی ہے بلکہ 972ء میں قائم ہونے والا یہ تعلیمی اور علمی ادارہ پوری دنیا میں ایک انفرادی خصوصیت کا حامل ہے۔ مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں موجود یہ ادارہ نہ صرف ایک درس گاہ کی حیثیت رکھتا ہے...
135678910Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123457910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123457910Last