مذہبى عبادت گاہوں كا تقدس اور احترام

  • 7 جون 2021
مذہبى عبادت گاہوں كا تقدس اور احترام

 

مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کے رجحان پر  روشنی ڈالنے کے لیے الازہر آبزرویٹری برائے انسداد انتہا پسندی (۱۲) زبانوں  میں نئی ویڈیو کلپس جاری کررہا ہے۔
الازہر_آبزرویٹری نے اس سے پہلے بھی اس نوعیت کے غیر انسانی  اور غیر اخلاقی حملوں کے بارے میں متعدد مطالعات اور رپورٹس جاری کی ہیں، جو اس قسم کے افعال کے خطرہ پر روشنی ڈالتی ہیں اور جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کا نتیجہ معاشروں کی تعمیر نہیں بلکہ بربادی اور ان کو غیر مستحکم بنانا ہی ہوتا ہے۔ الازہر آبزرویٹری کی تازہ ترین ایڈیشن "عبادت گاہوں پر حملے" آئندہ قاہرہ کے بین الاقوامی کتابی میلے میں آویزاں کیا جائے گا۔
الازہر آبزرویٹری اس بات پر تاکید کرتا ہے کہ اس قسم کے حملے "انسانی اخوت" دستاویز کے منافی ہیں، جو عبادت گاہوں کی حفاظت کی ضرورت پر زور دیتی ہے، كيونكہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا تمام مذاہب، انسانی اقدار اور بین الاقوامی چارٹروں اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
یہ ویڈیو کلپس مندرجہ ذیل لنکس کے ذریعے مل سکتے ہیں:
 

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

دہشت گردی كا دين سے تعلق !
بدھ, 10 مئی, 2023
(حصہ اول)
اسلام كے نام سے دہشت گردى!
بدھ, 1 مارچ, 2023
اسلام امن وسلامتى، روادارى اور صلح كا   مذہب ہے، اسلام  نے انسانى جان   كا قتل سختى سے ممنوع قرار ديا ہے. ارشاد بارى :" اور جس جاندار کا مارنا خدا نے حرام کیا ہے اسے قتل نہ کرنا مگر جائز طور پر (یعنی بفتویٰ شریعت) ۔...
زندگى كے حريف...فلاح وبہبود وترقى كے دشمن!!
منگل, 14 فروری, 2023
    آنے والا ہر سال پاکستان میں سیکیورٹی کے نئے چیلنج لے کر آتا ہے۔  پاکستان کے قبائلی علاقوں میں طالبان اور القاعدہ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، جہادی گروپوں کی سرگرمیاں، بلوچستان میں باغیوں کی کارروائیاں اور خودکش حملے، یہ وہ تمام...
123456810Last

ازہر شریف اور وٹیکن کی طرف سے دنیا کے لیے امن و سلامتی کا پیغام
بدھ, 3 مئی, 2017
ازہر شریف نہ صرف ایک عالمی یونیورسٹی ہے بلکہ یہ دنیا بھر کے سنی مسلمانوں کے لئے ایک مرکزی حیثیت اور اہمیت کا حامل ہے – 972  سے یہ  ادارہ  نہ صرف عربوں کو بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو عربی زبان اور اسلامی شریعت کے بنیادی علوم...
ازہر آبزرويٹرى مصر ميں ہونے والے حملوں كى شديد مذمت كرتا
اتوار, 9 اپریل, 2017
 جمعہ ہو يا اتوار... مسجد ہو يا كليسا... مسلمان ہو يا عيسائى... مصر ہو يا پاكستان... انسانيت كا خون ہو رہا ہے.. بے گناه لوگ مارے جا رہے ہيں... عبادت گاہوں ميں اذانوں اور گهنٹيوں كے ساتھ چيخوں اور كراہٹوں كى آوازيں بلند ہو رہى ہيں... مسجد اور...
امام اکبر برمی یوتھ فورم برائے امن مذاکرات کے پہلے دورکی سرگمیوں کے افتتاحی تقریب میں
هفته, 7 جنوری, 2017
معزز حاضرین کرام !  السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں اپنی بات کی ابتدا نئے سال کی مبارکباد سے شروع کرتا ہوں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس سال کو ساری دنیا کیلئے امن و سلامتی اور خوشیوں کا سال بنائے، ايك  ایسا سال بنائے جس میں خون...
124678910Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
123456810Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
123456810Last