معلمّ انسانيت
بدھ, 22 جولائی, 2020
حضور پاك كى شخصيت كسى كى تعريف  يا مدح وثنا كى منتظر نہيں ہے، ليكن اچها بننے كے لئے  اچهوں كى  پيروى كرنا بہت ضرورى ہوتى ہے. خاص طور پر اگر يہ شخصيت كسى خاص علاقہ يا قوم كى ہدايت يا مدد كے لئے محدود نہ ہو. نہ صرف مسلمانوں بلكہ غير...
اسلام دین رحمت ہے
منگل, 7 جولائی, 2020
  اسما الله الحسنى كے 99 ناموں  كے پہلے دو نام اسى  عظيم صفت كى عكاسى كرتى ہيں. ہميں الله رب العزت كى   عظيم ہستى كى خاص صفت كى ياد دلاتى ہيں كہ اس كى رحمت تمام انسانوں اور مخلوقات پر مشتمل ہے. وه بڑا مہربان اور...
لیبیا سے متعلق الازہر_الشریف کا بیان
پير, 22 جون, 2020
الازہر_الشریف مصر کی قومی سلامتی کو برقرار اور اس سرحدوں کو محفوظ رکھنے کے متعلق تمام مصری اقدامات کی مکمل حمایت اور تایید کرتا ہے۔ الازہر_الشریف نے ۲۱ جون ۲۰۲۰ کو اپنےصادر بیان میں لیبیا میں پر امن حل تک پہنچنے کی حمایت کی ہے، اور باقاعدہ جنگ...
First89101113151617Last

جہاد كا مفہوم 21

  • 28 اگست 2016

اسلام نے بچوں کا قتل حرام قرار دیا ہے اسودؓ بن سریع سے روایت ہے کہ یوم حنین کے دن حضور ؐنے مشرکین کو قتل کرنے کے لئے ایک فوجی دستہ بھیجا، لڑائی میں بچے بھی مارے گئے جب وہ واپس آئے تو رسول اللہ ؐنے فرمایا: "تم نے ان کی اولاد کو کیوں قتل کیا ؟" انہوں نے کہا : "اے رسول اللہ وہ مشرکین کے بچے تھے" تو رسول اللہ ؐنے فرمایا:مشرکین کے بچے تم سے بہتر ہیں پھر فرمایا: "اولاد کو قتل مت کرو، اولاد کو قتل مت کرو"۔

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
135678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
135678910Last