اخلاق كے معانى

  • 28 جنوری 2018
اخلاق كے معانى

             اخلاق طبيعت اور خصلت كو كہتے ہیں، مسلم فلسفيوں نے اخلاق كے بارے ميں كہا ہے كہ وه نفس (ذات) كے اندر پختہ اور مستقر ہیئيت وكيفيت ہے، بلا شبہ خلقت جو انسان كى ظاہرى تصوير ہے اس كے مقابلہ ميں يہ انسان كى باطنى تصوير ہے۔

            ہر انسان كى ذات كے اندر متعدد قوتيں اور مختلف ذمہ دارياں ہیں، نفس (ذات) ميں ادراک، سوچ، اور خيال كى طاقت ہے، ايسے ہی اس ميں احساس وجذبات، اور جبلت يا فطرت بهى موجود ہے، ان تمام طاقتوں كى وجہ سے اس كے افعال آسانى اور سہولت كے ساتهـ صادر ہوتے ہیں، تو كيا ان تمام قوتوں پر اخلاق كا اطلاق ہو سكتا ہے؟

             يقينا ہم اس قوت كو اخلاق كا نام نہیں دے سكتے، ليكن ہم انسانى ذات كى اس اندرونى قوت كو اس طرح تقسيم كر سكتے ہیں۔

            عقل اور معرفت، احساس وجذبات، عزم واراده۔

           اخلاق انسان كے نفس (ذات) كى ايک مستقل طاقت كا نام ہے، جس كا ميدان وه ارادى افعال ہیں جن پر خير اور شر كا حكم لگايا جاسكتا ہے، تو انسان كے تمام عقلى وارادى افعال جن كا كرنا اور نہ كرنا دونوں برابر ہے، اخلاقى مفہوم كى اس حد بندى كى وجہ سے اخلاق كے دائره سے نكل جاتے ہیں، پس ان پر خير اور شر كا حكم نہیں لگايا جا سكتا، اور ان افعال كے كرنے والے شخص كے بارے ميں بهى يہ حكم نہیں لگايا جا سكتا كہ اس نے اچها كيا یا برا كيا، يا وه نيک ہے يا بد.
اسلام ميں اخلاق کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ نبی اکرم نے کامل اس مومن کو قرار دیا ہے جس کے اخلاق مکمل ہوں، اور تاکید کی کی قیامت کے دن حسن اخلاق سے زیادہ بھاری کوئی چیز نہ ہوگی، اللہ رب العزت نے نبی الاسلام کو "عظیم اخلاق" کا حامل قرار دیا۔ اخلاق کی اس واضح حقیقت کے باوجود مسلمانوں کا رویہ اسلامی تعلیمات اور اسوہ نبی سے بالکل مطابقت نہیں رکھتا اور جب تک ہمارے قول اور فعل میں تضاد رہے گا ہم وہ امت کیسے بن پائیں گیں، جس کے بارے میں اللہ تعالی نے فرمایا " كنتم خير امة اخرجت للناس تأمرون بالمعروف وتنهون عن المنكر" ( سورة آل عمران:110)۔

            "تم سب امتوں ميں سے بہتر ہو جو لوگوں کے لئے بھیجی گئی ہیں اچھے کاموں کا حکم کرتے رہو اور برے کاموں سے روکتے رہو"۔

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

 

جرمنى كے دورے كى شروعات ميں امام اكبر شيخ ارہر كرسچین چرچز كے سربراهوں ملاقات كرتے ہوئے تاكيد كرتے ہیں كہ: دنيا ميں امن وامان كو نشر كرنا ميرا اولين مقصد ہے اور..ميں عن قريب وتيكن كے پوپ سے ملاقات كر
منگل, 15 مارچ, 2016
جرمنى كے دورے كى شروعات ميں امام اكبر شيخ ارہر كرسچین چرچز كے سربراهوں ملاقات كرتے ہوئے تاكيد كرتے ہیں كہ: دنيا ميں امن وامان كو نشر كرنا ميرا اولين مقصد ہے اور.. ميں عن قريب وتيكن كے پوپ سے ملاقات كروں گا فضيلت مآب امام اكبر شيخ ازہر اور مسلم...
جرمنی کے قومی اسمبلی (بوندستاج) کے سربراہ کی دعوت کے بنا پر امام اکبر شیخ ازہر جرمنی کے دار الحکومت "برلین" پہنچے
پير, 14 مارچ, 2016
یہ دورہ چند دن تک رہے گا جس کے دوران پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب مغربی دنیا کے لۓ ایک عالمی خطاب پیش کریں گے۔ دورے میں امام اکبر دیگر سرگرمیاں اور کئی جرمن ذمہ داران، وزراء اور قومی اسمبلی کے سربراہ "نوربرت لامرت" سے ملاقات کریں گے۔ شیخ...
حکومتی سطح پر ایک عظیم الشان جلسہ عام انڈونیشیا کی طرف سے امام اکبر کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا گیا -
جمعرات, 25 فروری, 2016
 ازہر شریف کا پیغام اہل السنت والجماعت کے مسلک  پر مضبوطی سے قائم رہنا ہے - حکومتی پیمانہ پر ایک خاص اہتمام اور استقبال انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوہ کے شہر ما لانج میں واقع مولانا مالک ابراہیم نامی سرکاری اسلامی یونیورسٹی نے اپنے...
First4546474850525354Last

ازہرشريف: چھيڑخوانى شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں
اتوار, 9 ستمبر, 2018
گزشتہ کئی دنوں سے چھيڑ خوانى كے واقعات سے متعلق سوشل ميڈيا اور ديگر ذرائع ابلاغ ميں بہت سى باتيں كہى جارہى ہيں مثلًا يه كہ بسا اوقات چھيڑخوانى كرنے والا اُس شخص كو مار بيٹھتا ہے جواسے روكنے، منع كرنے يا اس عورت كى حفاظت كرنے كى كوشش كرتا ہے جو...
فضیلت مآب امام اکبر کا انڈونیشیا کا دورہ
بدھ, 2 مئی, 2018
ازہر شريف كا اعلى درجہ كا ايک وفد فضيلت مآب امامِ اكبر شيخ ازہر كى سربراہى  ميں انڈونيشيا كے دار الحكومت جاكرتا كى ‏طرف متوجہ ہوا. مصر کے وفد میں انڈونیشیا میں مصر کے سفیر جناب عمرو معوض صاحب اور  جامعہ ازہر شريف كے سربراه...
شیخ الازہر کا پرتگال اور موریتانیہ کی طرف دورہ
بدھ, 14 مارچ, 2018
فضیلت مآب امامِ اکبر شیخ الازہر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ۱۴ مارچ کو پرتگال اور موریتانیہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں وہ دیگر سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے ساتھ ساتھ ملک کے صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور صدرِ پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے۔ ملک کے...
12345678910Last

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
12345678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
12345678910Last