علمائے مشرق ومغرب كے جلسۂ عام ميں شيخ الازہر كا خطاب
اتوار, 7 جون, 2015
"اٹلی" کے شہر "فلورنس" میں امام اکبر شیخ الازہر اور "مسلم علما كونسل" کے سربراه پروفیسر ڈاکٹر "احمد الطیب کا "علمائے مشرق ومغرب" کے جسلۂ  عام  میں خطاب الحمد لله والصلاۃ والسلام على سيدنا...
شيخ الازہر امام ِاكبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطيب كا مرصدِازہر كے افتتاحى تقريب ميں خطاب
بدھ, 3 جون, 2015
الحمد لله والصلاۃ والسلام على سيدنا رسول الله صلى الله عليہ وسلم وبارك عليہ وعلى آلہ وصحبہ وسلم السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ           ازہرِ شريف ہميشہ سے اُمت مسلمہ كے مسائل كو حل كرنے كى كوشش...
"اسلامی معاشروں میں امن وامان کی تقویت کے کانفرنس میں فضیلت امام اکبر شیخ الازہر کا افتتاحی کلمہ"
منگل, 28 اپریل, 2015
الحمد لله والصلاۃ والسلام على سيدنا رسول الله صلى الله عليہ وسلم وبارك عليہ وعلى آلہ وصحبہ وسلم السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ ہمارا مقصد اسلام میں امن وامان کا مفہوم اور اس کی اہمیت اور مرکزیت بیان کرنا ہے، اہلِ قلم  اور متخصصین کا...
First464748495051525355

جہاد كا مفہوم 24

  • 28 اگست 2016

حضرت رافع بن خريج   سے  مروى ہے  وه كہتے ہيں كہ: "ميں اپنے چچا كے ساتھ رسول الله كے پاس آيا  جبكہ آپ بدر كى طرف نكل رہے تھے،  ميں نے كہا: يا رسول الله! ميں آپ كے ساتھ شريك ہونا چاہتا ہوں"- حضور نے ميرا ہاتھ پكڑ كر فرمايا: تم بہت چهوٹے ہو، اور ميں  نہيں جانتا كہ تم اس قوم كا (د شمن كا) مقابلہ كرتے وقت كيا كرو گے؟ ميں نے كہا: "كيا آپ جانتے ہيں كہ ميں تيز اندازى  كر سكتا ہوں!" آپ  نے مجهے واپس بهيج ديا اور ميں نے غزوه بدر ميں شركت نہيں كى اور غزوه احد ميں آپ نے 14 لڑكوں كو كم سنى كى وجہ سے واپس بهيج ديا.

Print
Tags:

Please login or register to post comments.

روزه اور قرآن
  رمضان  كے رروزے ركھنا، اسلام كے پانچ  بنيادى   اركان ميں سے ايك ركن ہے،  يہ  ہر مسلمان بالغ ،عاقل ، صحت...
اتوار, 24 اپریل, 2022
حجاب اسلام كا بنيادى حصہ
جمعه, 25 مارچ, 2022
اولاد کی صحیح تعلیم
اتوار, 6 فروری, 2022
اسلام ميں حقوقٍ نسواں
اتوار, 6 فروری, 2022
12345678910Last

دہشت گردى كے خاتمے ميں ذرائع ابلاغ كا كردار‏
                   دہشت گردى اس زيادتى  كا  نام  ہے جو  افراد يا ...
جمعه, 22 فروری, 2019
اسلام ميں مساوات
جمعرات, 21 فروری, 2019
دہشت گردى ايك الميہ
پير, 11 فروری, 2019
12345678910Last